Aghaz E Safar TV

Aghaz E Safar TV Aghaz E Safar TV

22/07/2026

The love of a little child for Nawaz Sharif! Chanted slogans on stage that the whole pandal echoed! "I LOVE YOU Nawaz Sharif"

21/07/2026

"مبارک ہو، لیکن... مولانا! آدھی نہیں، پوری سچائی بیان کریں۔"
مولانا فضل الرحمٰن کو حافظ طاہر اشرفی کا دوٹوک جواب۔

20/07/2026

عمران خان بہت بڑا لیڈر ہے مرد کا بچہ ہے، چٹان کی طرح کھڑا ہے،ساری قیادت قید ہے کسی ایک نے حکومت سے معافی نامہ نہیں مانگا، کیا لوگ ہیں یار
علی احمد کرد کا انتہائی جذباتی خطاب

15/07/2026

امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا اہم پیغام

13/07/2026

"تاریخ کی بلند ترین بے روزگاری اس وقت دیکھنے میں آ رہی ہے، مہنگائی 80 فیصد تک بڑھ چکی ہے، جبکہ 45 فیصد پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ سابق رہنما نے موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اپنی مایوسی اور غصے کا اظہار کیا۔"

13/07/2026

عوام امیر ہے ہم غریب آئل مارکیٹنگ کمپنیز کانقصان تھوڑی ہونے دیں ،ایک لیٹرپٹرول پرکتناٹیکس دے رہے؟مفتاح اسماعیل نے توحکومت کوکہیں کاناچھوڑا!!

13/07/2026

ن لیگ کی گلگت بلتستان میں فارم 45 پر تین سیٹیں ہیں جب وہ کہتے ہیں کہ ہم گلگت کو لاہور بنا دیں گے تو ان کا مطلب یہ ہوتا ہے جیسے لاہور میں حکومت بنائی ایسے ہی گلگت میں بنائیں گے-بلاول بھٹو زرداری

11/07/2026

لاہور میں صرف 2 بندے واقعی ہی جیتے ہیں باقی سب فارم 47 والے ہیں، ثنا اللہ مستی خیل کی دبنگ تقریر

09/07/2026

9مئی کیس! عمران خان کی بہن عظمیٰ خان عدالت پہنچ گئیں

08/07/2026

Address

Pull Shawala
Multan
061

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaz E Safar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category