sofya khan33

sofya khan33 Sofia – Dil Se Simple, Dil Ki Queen
� Sofia | Khamoshi Mein Khoobsurti
� Sofia – Naam Hi Kaafi Hai
S

12/09/2026

10/09/2026

ماشاءاللہ، اس بچے کے کان میں لیڈ لگا کر اسے سنایا، پھر اپنے ابو کو بھی سنانے لگا۔ ❤️🥰 بچے کی معصومیت واقعی دل چھو لینے والی ہے۔ 🤲❤️

28/04/2026

دیکھیے، ایک پرندہ زخمی ہے—اس کی چونچ ٹوٹ گئی ہے، وہ خود سے کھانا نہیں کھا سکتا۔ لیکن دوسرا پرندہ اسے اکیلا نہیں چھوڑتا، بلکہ اپنی چونچ سے اسے کھانا کھلا رہا ہے۔

27/04/2026

👉 "کبھی بھی اپنی طاقت کا غرور نہیں کرنا چاہیے۔ جیسے ایک چیونٹی نے اپنی طاقت پر غرور کیا، لیکن ایک باز آیا اور اسے اٹھا کر لے گیا — پل بھر میں اس کا غرور ٹوٹ گیا۔"

26/04/2026

“اس چھوٹی سی چڑیا کو دیکھو بھائی، کیسے حوصلے سے اپنا گھونسلا بنا رہی ہے — اللہ تعالیٰ نے اسے کتنا کمال کا دماغ دیا ہے، دیکھ سکتے ہیں کہ مشکلوں میں بھی یہ ہار نہیں مانتی، یہی ہے اصل ہمت اور ڈپریشن سے لڑنے کی سیکھ 🐦”

23/04/2026

ٹھوکر لگنے پہ سیپ ملتی ہے بھائی دیکھ سکتے ہیں بھائی عثمان نے اپنے بچے کو کیسے نیچے دھکیلا اور اس کے بعد وہ اٹھنے لگ گیا

22/04/2026

کیسے ایک چوہ اپنی جان بچارا دیکھ سکتے ہیں اپ اس ویڈیو میں

21/04/2026

भाई आप तो आप होता देख सकते हैं इस परिंदे को कैसे अपने बच्चों को पानी से बचने के लिएबैठा है

Address

Badi Masjid Dost Makan Number 197 7
Faridabad
121004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sofya khan33 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share