Gule Saba Fatehpuri

Gule Saba Fatehpuri Welcome to Gule saba official page.
(260)

بہت کامیاب رہا کٹرا بارادری،بارہ بنکی ( U.P ) کا مشاعرہ شکریہ بارہ بنکی والوں آپ کی بے پناہ محبتوں کا. बहोत कामियाब रहा ...
08/06/2026

بہت کامیاب رہا کٹرا بارادری،بارہ بنکی ( U.P ) کا مشاعرہ
شکریہ بارہ بنکی والوں آپ کی بے پناہ محبتوں کا.

बहोत कामियाब रहा कटरा बारादरी बाराबंकी ( U.P ) का मुशायरा
शुक्रिया बाराबंकी वालों आपकी बेपनाह मोहब्बतों का.

Gule Saba Fatehpuri

السلامُ علیکم دوستوںانشاء اللہ ملتے ہیں کل 7.6.2026 کو کٹرا،بارادری بارہ بنکی (U.P ) کے آل انڈیا مشاعرے و کوی سمّیلن میں...
06/06/2026

السلامُ علیکم دوستوں
انشاء اللہ ملتے ہیں کل 7.6.2026 کو کٹرا،بارادری بارہ بنکی (U.P ) کے آل انڈیا مشاعرے و کوی سمّیلن میں.
آس پاس کے سبھی دوستوں کا انتظار رہےگا.

گلِ صبا فتحپوری

अस्सलामुअलैकुम दोस्तों 💐

इंशाअल्लाह मिलते हैं कल 7.6.2026 को कटरा बारादरी,बाराबंकी ( U P ) के ऑल इंडिया मुशायरे व कवि सम्मेलन में.
आस पास के सभी दोस्तों का इंतज़ार रहेगा.

Gule Saba Fatehpuri

05/06/2026

اک چھوٹی سی غلطی پر تو اس نے مجھکو چھوڑ دیا
एक छोटी सी ग़लती पर तो उस ने मुझको छोड़ दिया

چند لمحوں کی خوشی کا بس یہی حاصل رہاسینکڑوں غم پل رہے ہیں آدمی کے ساتھ ساتھचंद लम्हों की ख़ुशी का बस यही हासिल रहा सैकड़...
04/06/2026

چند لمحوں کی خوشی کا بس یہی حاصل رہا
سینکڑوں غم پل رہے ہیں آدمی کے ساتھ ساتھ
चंद लम्हों की ख़ुशी का बस यही हासिल रहा
सैकड़ों ग़म पल रहे हैं आदमी के साथ साथ
गुले सबा फतेहपूरी

02/06/2026

کچے آنگن مہکی مٹّی نیم کی ٹھنڈی چھاؤں
कच्चे आंगन महकी मिट्टी नीम की ठंडी छांव

#

01/06/2026

افسوس کے موجوں نے ڈبویا ہمیں جس دم
अफ़सोस के मौजों ने डुबोया हमें जिस दम

#

30/05/2026

गांव की यादें.🌹
गांव के हवाले से एक ख़ूबसूरत गीत.
Gule Saba Fatehpuri

Alhamdulillah ❣️
29/05/2026

Alhamdulillah ❣️

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے.ڈاکٹر بشیر بدر اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ا...
28/05/2026

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے.

ڈاکٹر بشیر بدر اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہم نے آپ کو تب سے پڑھا جب سے شعور کی دہلیز پر قدم رکھا۔
آپ صرف ایک شاعر نہیں تھے، بلکہ ایک مکمل احساس، ایک فکر، ایک تہذیب تھے۔
آپ اپنے اشعار میں محبت، تنہائی، ہجرت اور انسانیت کو جس خوبصورتی سے ڈھالا، وہ اردو ادب کا قیمتی سرمایہ ہے۔
آپ کے کلام کو آنے والی نسلیں بھی پڑھے گی، محسوس کیا کرے گی، اور یاد بھی رکھا جائے گا۔
اردو ادب آپ کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔
آمین یا رب العالمین۔

Gule Saba Fatehpuri

Address

Fatehpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gule Saba Fatehpuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share