15/11/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ حضرات کو یہ جان کر بہت مسرت اور خوشی ہوگی کہ دارالعلوم کرمانیہ میں ایک بلڈنگ دارالقران کے نام سے بنائی جا رہی ہے۔اور الحمدللہ اس وقت کام جاری ہے آپ سبھی حضرات سے دعاؤں کی درخواست ہے اور ادارہ ہذا کے لیے تعاون فرمائیں جو آپ کے لیے صدقہ جاریہ اور آپ کے والدین کے لیے اپنے مرحومین کے لیے صدقہ جاریہ رہے اور جنت الفردوس میں اللہ تبارک و تعالی اپ کو اعلی سے اعلی مقام نصیب فرمائے
ادارہ ہذا آپ کے تعاون کا منتظر رہے گا
0081010100001866
Branch .J&k bank batwina