Islami awaz

Islami awaz is page pe
आप सबको इस्लामी बातें सीखने को मिलेगा
आप लोग इस पेज को फ़ॉलो और like करें
शुक्रिया

30/04/2026
01/09/2025

لذت کی خاطر گناہ نہ کرو🔐
*❗کیونکہ______!* 🖇️
لذت ختم ہو جاۓ گی! 🍒
*❗مگر_____!* 🪐
گناہ باقی رہے گا۔🍁
اور مشکل کی وجہ سے نیکی نہ چھوڑیں۔
*❗کیونکہ_____!*
مشکل ختم ہو جائے گی۔
*✒️مگر_____!*
نیکی باقی رہے گی
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ 🟩ㅤ 📩 📤

امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تین دن تعزیت کے لیے بیٹھے رہے تین دن کے بعد باہر نکل کر چوک ...
01/09/2025

امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تین دن تعزیت کے لیے بیٹھے رہے تین دن کے بعد باہر نکل کر چوک میں آگئے ۔

‏ایک بندہ آپ کا حاسد تھا سخت مخالف تھا اور سارا علاقہ جانتا تھا کہ اپ کا مخالف ہے

‏جب اپ باہر نکلے تو چوک میں بہت سارے لوگ تھے وہ بھی سامنے سے آیا ۔

‏السلام علیکم کے بعد کہنے لگا ابو حنیفہ سنا ہے آپ کے والد انتقال کر گئے ہے
‏فرمایا ہاں ۔۔

‏کہنے لگا اپنی ماں کا نکاح میرے ساتھ کر دو۔

‏الله أكبر ایسا سخت جملہ کہ وہ انسان کی نیند میں سوراخ کر دیتا ہے انسان سو نہیں پاتا

‏آپؒ کھڑے رہے جملہ سخت تھا مگر بات تو شرعی تھی غیر شرعی تو نہیں تھی ۔

‏تو امام صاحب کے ساتھ جو شاگرد تھے عقیدت مند تھے انہوں نے تلواریں نیام سے نکالی ۔

‏آپؒ نے فرمایا چپ کر جاؤ ہم کوئی لاوارث تو نہیں ہیں ۔

‏حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے ساری ہمت سمیٹی آنکھ میں آنسو جو چمکے تو ان کو بھی دامن میں سمیٹ لیا ہمت جمع کر کے کہنے لگے ۔

‏میاں تم نے کہا ہے میں اپنی ماں کا نکاح تیرے ساتھ کر لوں ۔

‏تو عدت گزر لینے دے تیرا نام لے کے اماں سے بات کروں گا اگر وہ تیرے ساتھ نکاح کرنا چاہے تو مجھے اعتراض کوئی نہیں ۔

‏یہ کہہ کے اپنے دوستوں کے بازو تھامے اگلے چوک میں گئے۔

‏وہ بندہ دھڑام سے زمین پہ گرا اور روح پرواز کر گئی ۔

‏لوگ کہنے لگے حضور اسے کیا ہوا ۔

‏آپؒ فرمانے لگے اس نے سمجھا تھا میں لاوارث ہوں
‏اسے کچھ بھی نہیں ہوا ابو حنیفہ کے صبر نے اس کی جان لے لی ہے۔

‏کئی دفعہ لوگ بڑے سخت جملے کہہ دیتے ہے بڑی تکلیف ہوتی ہے۔
‏حسد بڑی بری چیز ہے اس کے شر سے اللہ ہم سب کو محفوظ فرمائے۔آمین

*‏"امام اعظم ابو حنیفہؒ کی سیرت و تاریخ" صفحہ نمبر ۱۲۵*

मस्जिदे अक्सा
27/06/2025

मस्जिदे अक्सा

27/06/2025

जिंदगी बेचैन है मौला थोड़ा सा सुकून दे दे और कुछ नहीं बस जियारत-ए-हुसैन दे दे।

25/09/2024

कभी सुना था कि मुम्बई किसी के लिए नहीं रूकती लेकिन परसों रात मुम्बई आशिके रसूल ﷺ का सैलाब देखकर रुक गई....!!
अल्हमदुलिल्लाह 💕

ईद उल अजहा मुबारक
29/06/2023

ईद उल अजहा मुबारक

Address

Giridih
825322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share