23/03/2022
اک چڑھتاسورج
پاکستان
سورج کی کرنیں
پاکستان
دریاکی موجیں
پاکستان
موجوں کی روانی
پاکستان
میری جان جوانی
پاکستان
میں مربھی گیاتو
پاکستان
میری قبرپہ لکھنا
پاکستان!
پاکستان زندہ باد!