Ishfaq Salafi Official

Call Directions Website Contact the business

Ishfaq Salafi Official [email protected] Meer Ishfaq Official

24/09/2026
الحمد لله رب العالمین مصروفیت کے ماحول میں جامع اہل حدیث لعل بازار سرینگر میں دینی اجتماع میں عوام کا  اتنا رش قابل رشک ...
19/09/2026

الحمد لله رب العالمین
مصروفیت کے ماحول میں جامع اہل حدیث لعل بازار سرینگر میں دینی اجتماع میں عوام کا اتنا رش قابل رشک ہے، اجتماع کو روکنے کی کوششیں تو کی جا سکتی ہیں، مگر توحید اور حق کی دعوت کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔
قُلۡ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَمَا يُبۡدِئُ ٱلۡبَٰطِلُ وَمَا يُعِيدُ
حق آگیا اور باطل نہ تو پہلے کچھ کرسکا ہے اور نہ کرسکے گا.

https://youtube.com/?si=rnLbVRiG4uNVTxspقُلۡ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَمَا يُبۡدِئُ ٱلۡبَٰطِلُ وَمَا يُعِيدُکہہ دیجیئے کہ حق آگی...
15/09/2026

https://youtube.com/?si=rnLbVRiG4uNVTxsp
قُلۡ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَمَا يُبۡدِئُ ٱلۡبَٰطِلُ وَمَا يُعِيدُ
کہہ دیجیئے کہ حق آگیا اور باطل نہ تو پہلے کچھ کرسکا ہے اور نہ کرسکے گا.
اجتماع منسوخ ہونے کی خبر دل کو واقعی رنجیدہ کر گئی اہل حق کے لیے یہ لمحہ یقیناً افسوس کا ہے، مگر دل الله کے فیصلے پر مطمئن ہے۔
آج پھر سے ثابت ہُوا یہاں حزبیت کا کتنا بُھوت سوار ہے یہاں قرآن اور حدیث بیان کرنے کے لئے بھی کسی جماعت کا بینر لازم ہے الله کے فضل و کرم سے استاد محترم بشیر احمد سلفی حفظه الله بِلا مسلک و جماعت صرف الله کی رضا کے لئے ہر جگہ قرآن و سنت کی خدمت کے لئے حاضر ہے اسلئے حزبیت کے بُتوں کو دلوں سے نکال کر صرف قرآن و سنت سے محبت رکھو
دعوت حق اور اہل حق نے ہمیشہ مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا کیا ہے، لیکن اہل حق نے ہمیشہ صبر و استقامت سے کام لیا ہے اور الله کی رضا پر رضا مند رہے ہیں

Address

Tirch
Handwara
193221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq Salafi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishfaq Salafi Official:

Shortcuts

Share