Miftahul uloom Baluaghat

Miftahul uloom Baluaghat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Miftahul uloom Baluaghat, TV Channel, Harishchandrapur.

29/05/2025

এই রকম ইমাম প্রতিটা মসজিদে দরকার,

28/05/2025

جب خلوصِ نیت صدا بن جاے، مایوسی کے سمندر کے سامنے یقینِ کامل کا بند بندھ جاے ۔ تو فضائیں جہازوں کا رستہ بھی روک دیا کرتی ہیں ۔۔۔ امر رَبّی بجا لانے کو جہاز بار بار پلٹا کرتے ہیں۔۔۔دنیا کے اصول روند دئیے جاتے ہیں، آپ کو لیے بغیر اُڑ نہیں پاتے۔۔۔۔

لیبیا کے عامر المہدی کے پاسپورٹ پر معمولی ٹیکنیکل خامی کی وجہ سے حج پرواز اُسے لیے بغیر اُڑ گئی۔۔۔ مگر عامر سبہا ائیرپورٹ پر بیٹھا یہی کہتا رہا “میں حج پر جاوں گا، میں جاؤں گا، مجھے میرا اللہ بلاے گا”

تقدیر نے مداخلت کر دی، جہاز میں فنی خرابی ہوئی، جہاز واپس اُسی ائیرپورٹ لینڈ ہوا، خرابی دور کی گئی۔۔۔ عامر کو سوار ہونے کی اجازت پھر نہیں دی گئی۔۔۔ جہاز دوبارہ پرواز کر گیا۔۔۔ کوئی ہم سا ہوتا تو مایوس ہو جاتا مگر عامر کے یقین نے اُس سے یہی کہلوایا “یہ جہاز پھر سے یہیں واپس آے گا”

اب کی بار کوئی اور ٹیکنیکل فالٹ آ گیا۔ جہاز پھر واپس آ گیا۔ خرابی دور کی گئی۔۔۔ پائلٹ کے دل میں اللہ نے کوئی اشارہ ڈال دیا۔۔۔ اُس نے اعلان کر دیا کہ عامر کے بغیر اب فلائٹ پرواز نہیں بھرے گی۔۔۔

عامر سوار ہوا، جہاز سر زمین حجاز لینڈ کیا۔۔۔ بغیر کسی خرابی کے ۔۔۔

یقین کا بیج خالص ہو تو اسباب تقدیر خود بنایا کرتی ہے۔۔۔۔

28/05/2025

نماز

Miss you everyone
27/05/2025

Miss you everyone

অনেক মনে পড়ছে তোমাদের কথা গো বন্ধুরা  সেই মাদ্রাসা, সেই জায়গা সেই সিক্ষক গুলো সেই কমিটি গুলো কে,সেই গ্রাম বাসী গুলো কে...
06/05/2025

অনেক মনে পড়ছে তোমাদের কথা গো বন্ধুরা
সেই মাদ্রাসা, সেই জায়গা
সেই সিক্ষক গুলো
সেই কমিটি গুলো কে,
সেই গ্রাম বাসী গুলো কে
,,,,
😳😭😞😔

06/05/2025
Today
10/04/2025

Today

09/04/2025

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔

میں تمام حضرات اساتذہ مدرسہ مفتاح العلوم بلواگھاٹ سے ، داخلہ ٢٠٢٥م کے سلسلہ میں کچھ نکات پر بات کرنا چاہتا ہوں ، مجھے امید ہے کہ سبھی حضرات اس پر مشورۂ رائے پیش فرمائیں گے ۔

١۔ داخلہ محدود أیام تک لیے جائیں گے ۔
۲۔ قدیم طلبہ کے گزشتہ سال کی مارکشیٹ لازمی دیکھی جائے گی ۔
۳۔ جدید طلبہ کی تفتیش ہوگی مع امتحان ۔
۵۔ قدیم طلبہ کی مارکشیٹ دیکھنے کےلیے تین اساتذہ متعین رہیں گے ۔
٦۔ جدید طلبہ کی تفتیش اور امتحان کے لئے تین اساتذہ متعین رہیں گے ۔

نوٹ:- داخلہ کی ذمہ داری جن کے پاس بھی رہی وہ ان چیزوں پر ضرور غور کریں گے ۔
🔊۔ اس لئے یہ باتیں کر رہا ہوں کہ بچوں کے اندر تھوڑی سی بیداری آئی ہے ، کئی ایک بچوں کا کال میرے آیا ہے جو اس سلسلہ میں مجھ سے پوچھ رہے تھے ۔👇
مولانا ابو طاہر سلفی

Address

Harishchandrapur

Telephone

+918145329312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miftahul uloom Baluaghat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Miftahul uloom Baluaghat:

Share

Category