
19/04/2024
یہاں پہ حفظِ مَـرَاتِب کی کوئی قــید نہـیں
یہ ایسا دَر ھے کہ ہر خاص و عام حاضر ھے
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
خدا اور اُس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو ۔۔۔ ( اَل اِحِــزَاّب٘)
حضور ﷺ پر درود آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے۔۔۔
آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسول ﷺ کی حاضری کے برابر ہے.
جیسے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے یونہی۔۔۔۔۔۔ یاد بھی یکطرفہ نہیں ہوتی۔ دوطرفہ ہوتی ہے
زندگی درخت سے جھڑتے 🍂🍁 پتے کی مانند ہے پتا نہیں کب سانسیں ختم اور روح جسم کا ساتھ چھوڑ دے
💚🤲🌷📿🕋
محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلّٰلھُم صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّد کَماَ صَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
ترجمہ :
”اے اللّٰه ! رحمت نازل فرما حضرت םבםב صَلَّی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم پر اور آپ ﷺ کی آل پر جس طرح تو نے رحمت فرمائی حضرت ابراہیم عليه السلام اور آپکی آل پر ،
بے شک تو تعریف والا اور بزرگی والاہے ۔
اے اللّٰه ! تو برکت نازل فرما حضرت םבםב صَلَّی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم پر اور آپ ﷺ کی آل پر جیسا کہ تو نے برکت فرمائی حضرت ابراہیم عليه السلام اور اُنکی آل پر ، بےشک تو تعریف والا اور بزرگی والا ہے“ ۔