Azad

Azad کیا لوٹے گا زمانہ خوشیوں کو ہماری
ہم تو خود اپنی خوشیاں دوسروں پر لٹا کر جیتے ہیں 💕💓💓💗💗آزاد عالم

27/10/2023

یہ دعا ہے میری رب سے مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں
تجھے زندگی میں وہ سکھ ملے جو مجھے کبھی ملا نہیں💖❤️

10/10/2023

حسین تیرا بھی ہے
حسین میرا بھی ہے
نہ تقسیم کر خود کو فرقوں میں
اسلام تیرا بھی
اسلام میرا بھی ہے۔۔ #

10/10/2023

کوئی اسے نقصان نہیں پہنچائےگا ۔اسے ڈھامپیں،اسکے پاس بچہ ہے ہماری انسانیت یہودیوں جیسی نہیں، کہ عورت اور بچوں کو نقصان پہنچا ئیں،مجاہدین یہودی ماں بیٹی کوامان اور تسلی دیتے ہوئے ۔۔۔ اسلام ہی انسانیت کا درس دیتا ہے۔۔۔

10/10/2023

امید کبھی مت چھوڑنا کمزور
تمہارا وقت ہے رب نہیں.....free falasteen,,🤲🤲🤲🤲

05/10/2023

اپنی ماں کے ہاتھ سے بنے کھانے میں نقص نہ نکالا کرو
آپ خوش قسمت ہو کہ ماں کھانا بنا کے دیتی ہے
اس دنیا میں کچھ کے پاس کھانا نہیں کچھ کے پاس ماں نہیں۔۔۔،،،

05/10/2023

پیاری ماں مجھکو تیرے دعا چاہئے☪️🕋،،،برتن مانجھ کر ماں دو چار بچے پال ہی لیتی ہے
مگر دو چار بچوں سے ایک ماں نہیں پالی جاتی،،۔۔

05/10/2023

عالی مقام ہے دیوبند والے💖 ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والوں
ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کریں گے☪️دارالعلوم دیوبند۔۔۔۔۔۔۔۔

05/10/2023

یہ عمر بھر کی مسافت ہے تم دل بڑا رکھنا
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے راستے میں👍🕋☪️ سنو دل سے یاروں سلام آخری ہے نعت شریف 🕌

04/10/2023

جینے کی آرزو میں لڑا موت سے بہت
آخر شکست مجھ کو دی مٹی کے ڈھیر نے☪️..ایک روز مومنوں تمہیں مرنا ضرور ہے🕌

04/10/2023

سجدے کی خوبی یہ ہے کہ
ہم فرش پر سر گوشی کرتے ہیں
اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے ..اذان

Address

Hyderabad

Telephone

+917982182002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad:

Share