18/10/2025
*دعاء صحت کی اپیل*
آپ تمام احباب سے خصوصی طور پر درخواست ہے کہ آپ *حضرت مولانا ارشد علی قاسمی صاحب* کی صحت کے لئے دعاء فرمائیں ۔
یا رب! اُن کے جسم کے ہر عضو میں اپنی شفا نازل فرما۔ اُن کے درد کو آرام میں، اُن کی کمزوری کو طاقت میں، اُن کی بے چینی کو سکون میں بدل دے۔ آمین
All friends and well-wishers are specially requested to pray for Hazrat Maulana Arshad Ali Qasmi Sahib’s health.
O Lord! Bestow Your healing upon every part of his body. Turn his pain into comfort, his weakness into strength, and his restlessness into peace. Ameen