06/06/2026
گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر راہل گاندھی کا ماحولیات اور قبائلی حقوق سے متعلق انتباہ، 200 کروڑ روپے کے ٹھگی کیس میں اہم عدالتی پیش رفت، خان سر کیس میں پولیس کی کارروائی، لبنان کے صدر کا ایران کو سخت پیغام، اور سوڈان میں خواتین کے خلاف مبینہ مظالم پر اقوام متحدہ کی تشویش۔ جانئے دن بھر کی اہم خبروں کا خلاصہ ایک نظر میں۔