Freedom News

Freedom News ویب میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت و ضرورت کے پیش نظر اور ا

تلنگانہ اسمبلی میں تعمیراتی کاموں کی اجازت و خود سرٹیفکیش کے نظام کا بل منظور کیا گیا۔ جس کے تحت شہریوں کو اجازت نامہ کا...
14/09/2020

تلنگانہ اسمبلی میں تعمیراتی کاموں کی اجازت و خود سرٹیفکیش کے نظام کا بل منظور کیا گیا۔ جس کے تحت شہریوں کو اجازت نامہ کا حصول 21 دن کے اندر دے دیا جائے گا،بعد 21 دن اجازت نہ ملنے پر درخواست منظور تصور کی جاسکتی ہے۔ مکمل شفاف نظام رہے گا۔ضلعی سطح پر بلڈنگ پرمیشن منظوری نگران کمیٹی ہوگی۔ ریاست بھر میں عام قواعد و ضوابط ہوں گے۔

*قومی دیہی ضمانت اسکیم کے تحت تقرر فیلڈ اسسٹنٹس کی نوکریاں بحال کرنے کا مطالبہ، بیرسٹر اسد اویسی سے نمائندگی کرنے مجلسی ...
07/09/2020

*قومی دیہی ضمانت اسکیم کے تحت تقرر فیلڈ اسسٹنٹس کی نوکریاں بحال کرنے کا مطالبہ، بیرسٹر اسد اویسی سے نمائندگی کرنے مجلسی جگتیال صدر یونس ندیم کو یادداشت پیش۔*

جگتیال: قومی دیہی ضمانت اسکیم میں فلیڈ اسسٹنٹ کی حیثیت سے کام کرنے والے ملازمین کی تنظیم نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کے عارضی معطلی کے فیصلے سے دستبردار ہوجائے ۔تنظیم کے ریاستی صدر روی نے آج تنظیم کے دیگر ذمداروں کے ساتھ جگتیال میں صدر مجلس جناب یونس ندیم سے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے واقف کروایا ۔روی نے بتایا کہ کل ہند مجلس کے صدر رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی جانب سے اگر چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے نمایندگی کی جاتی ہے تو ان کے مسائل حل ہوجائیں گے اور وہ دوبارہ ان تمام کی ملازمتیں بحال ہوجائیں گی ۔اسی مقصد کے تحت وہ آج جگتیال مجلس کے صدر سے نمایندگی کرتے ہوئے تحریری یادداشت پیش کررہے ہیں تاکہ یونس ندیم کی توسط سے بیرسٹر اویسی تک ان کے مسائل پیش کئے جا سکیں ۔انہوں نے کہا کہ قومی دیہی روزگار ضمانت اسکیم کے علاوہ ریاست بھر کے 7500 فیلڈ اسسٹنس ریاستی حکومت کے دیگر پروگرام کی بھی تشہیر کررہے ہیں اس موقع پر یونس ندیم نے وفد کو تیقن دیا کہ وہ ان کے مسائل کو صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی توجہ دہانی کرواتے ہوئے حکومت سے انصاف دلوانے کی کوشش کریں گے ۔اس موقع پر مجلس کونسلر رضی الدین، حافظ اسد، شکیل پٹواری، شہنواز، حافظ افضل، نعمان، شیخ جاوید، اور انجینئر حافظ معاذ بھی موجود تھے

ستمبر 7 سے تلنگانہ اسمبلی اجلاس، وزیر اعلی کے سی آر نے متعلقہ وزیر ویمولہ پرشانت ریڈی و عہدیداروں کو کووڈ19 کا خیال کرتے...
17/08/2020

ستمبر 7 سے تلنگانہ اسمبلی اجلاس، وزیر اعلی کے سی آر نے متعلقہ وزیر ویمولہ پرشانت ریڈی و عہدیداروں کو کووڈ19 کا خیال کرتے ہوئے تیاری کرنے کی ہدایت دی۔
بتایا گیا کہ ریاست کے مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،مختلف موضوعات پر 20 دن کا اسمبلی اجلاس منعقد ہوگا۔اور بل پیش کئے جائیں گے۔

* *جگتیال* مذہبی ہم آہنگی کی علامت ہے * * یہاں کے عوام بھائی چارے کے بھائی چارہ اور پرامن ماحول کے تحفظ میں شراکت دار ہی...
12/08/2020

* *جگتیال* مذہبی ہم آہنگی کی علامت ہے *
* یہاں کے عوام بھائی چارے کے بھائی چارہ اور پرامن ماحول کے تحفظ میں شراکت دار ہیں *
* اگر سوشل میڈیا کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو سخت کارروائی *

*انچارج یس پی جگتیال*
** *وی بی کملاسن ریڈی** *

*جگتیال* مذہبی ہم آہنگی کی علامت کی حیثیت سے کھڑا ہے کیونکہ جگتیال میں ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگ ذات پات اور مسلک کے اختلافات کو ختم کر کے بھائی چارے کے احساس کے ساتھ پرامن ماحول کی تعمیر میں حصہ لیتے ہیں۔

کچھ لوگ سوشل میڈیا کو مذہبی عقائد کو خراب کرنے اور پھر پوسٹ پوسٹ کرنے کی کوشش کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرتے ہیں .... ہم آپ سے کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر آنے والے برے پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں۔ جھوٹے پروپیگنڈے کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں آنے والی کوئی بھی پوسٹس جو مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں ، ان کو دوسرے گروہوں کے ساتھ بانٹنے کے بغیر پولیس کی توجہ میں لایا گیا تو ہم قانونی کارروائی کریں گے اور ایسی غلط پوسٹیں لگانے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔ جگتیال سنٹر میں ایک خصوصی یونٹ قائم کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر جھوٹی پوسٹس پوسٹ کرنے والوں کی نشاندہی کریں گا ۔ یہ سیکشن رینبوز کے ذریعہ چل رہا ہے۔ ہم ان لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے جو دوسروں کے ساتھ غلط پوسٹس شیئر کرتے ہیں نیز ان سوشل میڈیا گروپس کے منتظمین کے ساتھ۔

# کچھ لوگ دو دن پہلے کرناٹک کے بنگلور میں ہونے والے فسادات کے بارے میں دانستہ طور پر سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہے ہیں جس سے فرقہ وارانہ فسادات پیدا ہو رہے ہیں ... ہم چاہتے ہیں کہ گروپ ایڈمن محتاط رہیں ...

# سوشل میڈیا کو عوامی سطح پر تعلقات کو عام ماحول میں فروغ دینے ، معلومات کو جلدی پہنچانے کے لئے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا جانا چاہئے ، لیکن معاشرے میں تناؤ بڑھانے ، امن میں خلل ڈالنے اور دوسروں کی ذاتی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لئے اس کا غلط استعمال کرنا ایک سنگین جرم ہے۔

# ان گروپ ایڈمنز کے خلاف سائبر قوانین کے تحت ناقابل ضمانت مقدمات درج کیے جائیں گے جو واٹس ایپ گروپس میں ایسے مواد بانٹتے ہیں نیز لوگوں کو اشتعال انگیز مواد کے ساتھ گمراہ کرنے اور جذبات کو بھڑکانے والے افراد کے خلاف سائبر قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔

صرف یہی نہیں ، متعلقہ پولیس اسٹیشن میں ان افراد کے خلاف فرقہ وارانہ شیٹ کھول دی جائیں گی جو ایک بار مذہبی فساد کو بھڑکانے کے مقدمات درج کر چکے ہیں۔ اس سے وہ ساری زندگی ان پر داغ ڈال دے گا۔

# ایک بار جب طلباء اور نوجوانوں کے خلاف ایسے مقدمات درج ہوجاتے ہیں ، تو وہ آئندہ ملازمتوں کے لئے نا اہل ہوجائیں گے۔ انہیں معاشرے میں آؤٹ پیس کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے ...

# جو لوگ پیشہ ورانہ یا کسی اور طرح سے اعلی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بھی پاسپورٹ یا ویزا حاصل کرنے کے اہل نہیں ہوں گے۔

# ہم نوجوانوں کو غیر حقیقت پسندی ، غیر حقیقت پسندانہ چیزوں پر یقین کرنے اور ان کے سنہری مستقبل کو برباد کرنے کے معاملات میں پھنسنے کے لئے نہیں کہہ رہے ہیں۔

# واٹس ایپ گروپ کے منتظمین سے بھی چوکس رہنے کو کہا جاتا ہے کہ ان کے واٹس ایپ گروپ میں مختلف افراد کیا اشتراک کر رہے ہیں۔

آپ کی خیر خواہ ہوں ...

*شری وی بی کملاسن ریڈی ، آئی پی ایس..انچارج یس پی جگتیال*

17/06/2020

ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔، اب ان لاک 2 کے سلسلہ میں مشاورت کی جارہی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعلی کے سی آر کے وضاحتی مطالبہ پر دیا جواب۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ وزراء اعلی کے وڈیو کانفرنس میں کے سی آر نے آج کی شرکت۔

08/06/2020

بریکنگ نیوز!
ایس ایس سی طلبہ کو امتحانات کے بغیر ترقی دینے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ۔
پری فائنل + انٹرنل امتحانات میں حاصل نشانات کی بنیاد پر دیئے جائیں گے گریڈس

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے 100 فیصد رقم واپس کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا۔سال 2020 میں حج کو ارادہ کرتے ہوئے فیس ادا ک...
06/06/2020

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے 100 فیصد رقم واپس کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا۔
سال 2020 میں حج کو ارادہ کرتے ہوئے فیس ادا کرنے والے احباب حج کمیٹی کی جانب سے جاری پروفارمہ بھرتے ہوئے رقم کی واپسی کےلئے درخواست داخل کرسکتے ہیں۔
حج کمیٹی نے واضح کیا کہ سعودی حکومت سے ملی اطلاع کے مطابق حج 2020 کی تیاریوں کو عارضی طور پر روک لگائی گئی۔
مزید یہ کہ تیاریوں کےلئے صرف کچھ ہفتے باقی ہیں اور سعودی حکام کی جانب سے ابھی تک حج کی کاروائی آگے بڑھانے کچھ بھی رابطہ نہیں کئے ہیں۔

‏خطرے کے مواقع پر ‎ احتیاطی تدابیر کو چھوڑنا کوئی بہادری نہیں، غفلت ہے. ‎کورونا کی وبا قدرتی ہو یا مصنوعی ایک حقیقی بیما...
06/06/2020

‏خطرے کے مواقع پر ‎ احتیاطی تدابیر کو چھوڑنا کوئی بہادری نہیں، غفلت ہے. ‎
کورونا کی وبا قدرتی ہو یا مصنوعی ایک حقیقی بیماری ہے جو بڑھتی جارہی ہے ایسے میں افواہوں سے بچ کر سنجیدہ طرزعمل اپنانا چاہئے اور جو ڈاکٹر جان جوکھوں میں ڈال کر علاج کررہے ہیں انکو مطعون کرنا ناشکری کی انتہاہے.

*مفتی تقی عثمانی صاحب کا ٹوئیٹ۔*

✍ہوشیار !!ضلع جگتیال/ نظام آباد ودیگر سے تعلق رکھنے والے 1400 مزدوروں کی بمبئی سے آمد۔جگتیال میں تقریبا 98 فیصد مثبت کیس...
30/05/2020

✍ہوشیار !!
ضلع جگتیال/ نظام آباد ودیگر سے تعلق رکھنے والے 1400 مزدوروں کی بمبئی سے آمد۔
جگتیال میں تقریبا 98 فیصد مثبت کیسس کا تعلق بمبئی سے واپس ہونے والے افراد کا ہی ہے۔
اپنے آس پاس نظر رکھنے کی ضرورت۔
ملک بھر میں ریاست مہاراشٹرا سب سے زیادہ کورونا متأثر۔
تعمیراتی کاموں کےلئے پہچان والے مزدور استعمال کئے جائیں۔

30/05/2020

لاک ڈاؤن میں 1 ماہ یعنی آئندہ ماہ جون کی 30 تاریخ تک توسیع۔
8 جون سے مذہبی مقامات / ریسٹورنٹ/ شاپنگ مالز پر پابندی ختم ہو گی۔
رات کا کرفیو برقرار لیکن راحت کے ساتھ 9 بجے شب تا 5 بجے صبح ہوگا۔

تلنگانہ میں آر ٹی سی بس سرویس بحال ۔وزیر اعلی کے سی آرتلنگانہ میں تمام اضلاع گرین زونس میں تبدیل، ہر طرح کا کاروبار کرنے...
18/05/2020

تلنگانہ میں آر ٹی سی بس سرویس بحال ۔وزیر اعلی کے سی آر
تلنگانہ میں تمام اضلاع گرین زونس میں تبدیل، ہر طرح کا کاروبار کرنے کی اجازت۔
آٹو/ ٹیکسی/ کار / پرائیوٹ ٹورس ریاست بھر میں چلانے کی اجازت۔
اضلاع سے حیدرآباد آنے والی آر ٹی سی بس سرویس جوبلی بس اسٹانڈ تک ہی چلائی جائے گی۔
کار میں 1+3 افراد
آٹو-- 1+2 یعنی ڈرائیور کے ساتھ 2 مسافرین۔
پرائیوٹ/ گورنمنٹ تمام سرکاری دفاتر 100 فیصد اسٹاف کے ساتھ کھولنے کی اجازت۔
ماسک پہننا لازم ہوگا ، ورنہ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
فنکشن ہال/ تعلیمی ادارے وغیرہ بند رہیں گے۔
رات کا کرفیو برقرار رہے گا۔
بلا ضرورت باہر نہ نکلنے وزیر اعلی کے سی آر کی ہدایت۔
معمر افراد / چھوٹے بچے بھی باہر نہ نکلیں۔
حیدرآباد میں کنٹیمنٹ علاقوں کے علاوہ سارے شہر میں 50 فیصد کاروباری ادارے کھولنے کی اجازت۔
ہوٹلس صرف ہوم ڈیلیوری سرویس/ پارسل سرویس کے ساتھ کھول سکتے ہیں۔

29 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع، وزیر اعلی کے سی آر کا اعلان ،،، کابینی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے اہم نکات۔رات کا کرفیو ...
05/05/2020

29 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع، وزیر اعلی کے سی آر کا اعلان ،،، کابینی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے اہم نکات۔
رات کا کرفیو مکمل تلنگانہ میں برقرار رہے گا
آر ٹی اے / رجسٹریشن/ تعمیراتی خدمات کی مکمل تلنگانہ میں اجازت
آرینج / گرین زونس
میونسپل ٹاؤنس میں 50 فیصد دوکانات کھولنے کی اجازت

رورل علاقوں میں 100 فیصد اجازت
ایس ایس سی امتحانات مئی کے مہینہ میں ہی انعقاد کریں گے۔، انٹر میڈیٹ کے پیپرس کی کل سے جانچ

تلنگانہ میں بھی شراب کی دوکانات کھولنے کی اجازت
15 مئی کو پھر اجلاس

Address

Telangana
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freedom News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Freedom News:

Share