Informational Page

Informational Page Thanks! ❤️💕

"Welcome to informational page"
Your subscription is a vote of confidence in our mission to provide high-quality, informative content, to invest in research, writing, and production, ensuring that our content remains accurate, and engaging.

پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی ہوگئی
10/05/2025

پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی ہوگئی

Animation Video for kid... ゚
08/05/2025

Animation Video for kid...

🆘 تلاش گمشدگی / Lost Child Alert 🆘نام: امامہ عمر  عمر:11 سال. والدکا نام:عبدالوارثعلاقہ: شاملیٔ، چکدرہ تحصیل ادینزئی ضلع...
06/05/2025

🆘 تلاش گمشدگی / Lost Child Alert 🆘

نام: امامہ عمر
عمر:11 سال.
والدکا نام:عبدالوارث
علاقہ: شاملیٔ، چکدرہ تحصیل ادینزئی ضلع لوئر دیر خیبر پختون خواہ

ہفتہ 3 مئی 2025 کو صبح 7:00 بجے امامہ اسکول کے لیے گھر سے نکلی تھی، لیکن تاحال واپس نہیں آئی۔ گھر والے شدید پریشانی اور اضطراب کی حالت میں ہیں۔ امامہ کی غیر موجودگی نے اہل خانہ کو بےحد پریشان کر رکھا ہے۔
اگر کسی نے امامہ عمر کو دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، تو براہ کرم انسانیت کے ناتے فوری رابطہ کریں
📞0345-6182142
📣 براہ کرم یہ پوسٹ شیئر کریں تاکہ امامہ تک جلد پہنچا جاسکےـ

03/05/2025

حکومت تہ پکار دی چی سائرن تہ جنریٹر ھم اولگوہ ھسی نہ انڈیا حملہ اوکڑی اؤ دالتا بجلی نوی ۔۔۔
لانجا راتہ جوڑا نکی۔۔۔
😂😂😂

😊والدین کے لیے ضروری اطلاعضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
03/05/2025

😊والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام پرائیویٹ/سرکاری سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ *ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے متعلقہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔*
*پریپ سے بارہویں کلاس تک*
*عمر 4 سے 22 سال تک*
ہمارے ساتھ بھی جمع کرنے کے سہولت موجود ہیں.

جنگیں مزاق نہیں ہوتیں،جنگیں خوبصورتی، تہذیب،پیار مُحبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہے ۔       ゚
02/05/2025

جنگیں مزاق نہیں ہوتیں،جنگیں خوبصورتی، تہذیب،پیار مُحبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہے ۔

تلاش گمشدگی سفیان ولد رب نواز خان محلہ غلام خیل شیوہ کلے تحصیل رزڑ ضلع صوابی  گزشتہ دو دنوں سے لاپتہ ہیں ۔ گھر والے بہت ...
30/04/2025

تلاش گمشدگی سفیان ولد رب نواز خان محلہ غلام خیل شیوہ کلے تحصیل رزڑ ضلع صوابی گزشتہ دو دنوں سے لاپتہ ہیں ۔ گھر والے بہت پریشان ہے۔
اگر کسی کو نظر آۓ تو نیچے نمبر پر اطلاع دے شکریہ
تمام احباب پوسٹ کو اگے ضرور شیئر کیجیۓ ۔ اپ لوگوں کے ایک شیئر سے یہ بچہ والدین کو مل سکتا ہے ۔۔
03005753106

30/04/2025

کل یکم مئی یوم مزدور ہے
لیکن مزدور کی چھٹی نہیں کام پہ جائے گا

سنگا چل دے دوا سلام مو وسرا شوے دی کنہ 🤣
27/04/2025

سنگا چل دے دوا سلام مو وسرا شوے دی کنہ 🤣

(تربیلاڈیم میں 30سالہ نوجوان الیاس ڈوب کر جاں بحق)صوابی:تربیلا ڈیم میں اباسین ہوٹل کے مقام پر گدون سے تعلق رکھنے والا30س...
26/04/2025

(تربیلاڈیم میں 30سالہ نوجوان الیاس ڈوب کر جاں بحق)
صوابی:تربیلا ڈیم میں اباسین ہوٹل کے مقام پر گدون سے تعلق رکھنے والا30سالہ الیاس نامی نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔واٹر ریسکیو ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے نوجوان کی لاش دریا سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی۔

15/08/2023

حد سے زیادہ سمجھداری زندگی کو بور کر دیتی ہے اسلیئے شرارتیں کریں اور خوش رہیں

19/07/2023

I talk, I smile, I laugh too but be careful when I am silent.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informational Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Pls like and share

We made this page for entertainment and Fun