The Islamic Way

The Islamic Way

✨ دین کی روشنی، دل کا سکون 🧠💖
🕋 قرآن 📖 | 🌹 حدیث 📝 | ﷺ محبتِ رسول ❤️
📿 روزانہ ایمان تازہ کرنے والی باتیں 🌙🕊️
🔁 Follow کریں اور دوسروں تک خیر پہنچائیں 🤲📢

"تمام انسانوں سے اچھی بات کہو" 🤲  (سورۃ البقرہ:83) 📖   #اسلام 🕌  #قرآن 🌙  #ہدایت ✨   📖   💚   🕊️  #نرمی ❤️   🌟   🕋
23/08/2025

"تمام انسانوں سے اچھی بات کہو" 🤲
(سورۃ البقرہ:83) 📖

#اسلام 🕌 #قرآن 🌙 #ہدایت ✨ 📖 💚 🕊️ #نرمی ❤️ 🌟 🕋

کرواچ 🔴  مرنے والے کے کپڑے اور چیزیں دینے سے ڈرنا شرک کی نشانی ہے۔  یاد رکھو! جانا سب نے ہے، باقی رہ جانے والی چیزیں کسی...
21/08/2025

کرواچ 🔴
مرنے والے کے کپڑے اور چیزیں دینے سے ڈرنا شرک کی نشانی ہے۔
یاد رکھو! جانا سب نے ہے، باقی رہ جانے والی چیزیں کسی کے کام نہیں آتیں۔
اللہ ہمیں شرک سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲✨

#کرواچ #اسلام #ایمان #شرک #اللہ #قرآن #حدیث

نماز کی شان 🌸  نماز مومن کا زیور ہے، رب سے قریب کرنے والا عمل ہے۔  اللہ ہم سب کو پنج وقتہ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے...
21/08/2025

نماز کی شان 🌸
نماز مومن کا زیور ہے، رب سے قریب کرنے والا عمل ہے۔
اللہ ہم سب کو پنج وقتہ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

#نماز #اسلام #قرآن #حدیث #نمازکیفضیلت #نمازکیاہمیت #اللہ #دعا #ایمان

🌸 مریض کی عیادت 🌸  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  "جو مریض کی عیادت کرتا ہے، وہ واپس آنے تک جنت کے باغ میں رہتا ہے۔"  (مسلم شری...
20/08/2025

🌸 مریض کی عیادت 🌸
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو مریض کی عیادت کرتا ہے، وہ واپس آنے تک جنت کے باغ میں رہتا ہے۔"
(مسلم شریف)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  چار باتوں سے پناہ مانگو:  ایسا علم جو نفع نہ دے،  ایسا دل جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،  ایسی دعا جو ...
19/08/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
چار باتوں سے پناہ مانگو:
ایسا علم جو نفع نہ دے،
ایسا دل جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،
ایسی دعا جو قبول نہ ہو،
اور ایسا نفس جو آسودہ نہ ہو۔ 🌸

#اسلام #حدیث #قرآن #نصیحت #اللہ #دعا #علم #ایمان #ہدایت #محبت #اسلامیاقوال #دینداری #ذکر #صبر #تقوی

خاموشی ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتی،  کبھی کبھی یہ بہترین جواب بھی ہوتی ہے۔۔۔ ✨     #خاموشی  #بردباری  #سکون    #اسلا...
19/08/2025

خاموشی ہمیشہ کمزوری کی علامت نہیں ہوتی،
کبھی کبھی یہ بہترین جواب بھی ہوتی ہے۔۔۔ ✨

#خاموشی #بردباری #سکون #اسلامیاقوال #سچائی #دانائی #حوصلہ #زندگی #عبرت

Address

Ichgam Budgam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Islamic Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share