AfreeSana

AfreeSana #
AfreeSana@

This page is dedicated to spreading Islamic teachings, answering religious queries, and providing guidance on Shariah matters.
(1)

02/08/2026
25/07/2026
📚✨ سہ ماہی امتحان – جامعہ غوثیہ چوپڑا ✨📚 دن: بدھ تاریخ: 24 جون 2026الحمدللہ رب العالمین، آج جامعہ غوثیہ چوپڑا میں سہ ماہ...
24/06/2026

📚✨ سہ ماہی امتحان – جامعہ غوثیہ چوپڑا ✨📚

دن: بدھ
تاریخ: 24 جون 2026

الحمدللہ رب العالمین، آج جامعہ غوثیہ چوپڑا میں سہ ماہی امتحان کا سلسلہ جاری ہے۔
طلبہ نہایت محنت، سنجیدگی اور خاموشی کے ساتھ اپنے علم کا بہترین مظاہرہ کر رہے ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور انہیں دین و دنیا میں سرخرو فرمائے۔ اور جامعہ غوثیہ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین۔

احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے

Address

Islampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AfreeSana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share