Rj Ammad Tabish

Rj Ammad Tabish My Name is Syed Ammad Tabish. I belong to Garh Maharaja, Jhang. I am a Broadcaster at Fm Punjab Rung

بڑے کہتے ہیں محبت اور شرارت کسی وقت بھی ہو سکتی ہے...! 🌸
30/11/2025

بڑے کہتے ہیں محبت اور شرارت کسی وقت بھی ہو سکتی ہے...! 🌸

اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ کبھی مت کریں آپ جیسے بھی ہیں بہترین ہیں 🌸
26/11/2025

اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ کبھی مت کریں آپ جیسے بھی ہیں بہترین ہیں 🌸


مسکراہٹ ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتی ہے✨
21/11/2025

مسکراہٹ ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتی ہے✨

جیسا آپ کا دل ہے، دنیا بلکل ویسے ہی آپ کو آنکھوں سے نظر آتی ہے♥️🌸
20/11/2025

جیسا آپ کا دل ہے، دنیا بلکل ویسے ہی آپ کو آنکھوں سے نظر آتی ہے♥️🌸

لوک ورثہ شکرپڑیاں اسلام آباد میں سجا ثقافتی میلا.پنجاب کا رنگ لوک ورثہ میں نظر آیا جو کہ پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ...
13/11/2025

لوک ورثہ شکرپڑیاں اسلام آباد میں سجا ثقافتی میلا.
پنجاب کا رنگ لوک ورثہ میں نظر آیا جو کہ پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام تھا۔


منفرد بنو ، ورنہ بھیڑ میں غائب ہو جاؤ گے۔ ♥️🥀
13/11/2025

منفرد بنو ، ورنہ بھیڑ میں غائب ہو جاؤ گے۔ ♥️🥀

ماں باپ کی دعائیں انسان کو بادشاہ بناتی ھے.
06/11/2025

ماں باپ کی دعائیں انسان کو بادشاہ بناتی ھے.

ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں 🌻
23/10/2025

ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں 🌻

کسی کے گھر اور عبادت گاہیں جلانے سے بہتر ہے دیوالی کا دیا جلا لیں ❤️       ✨
20/10/2025

کسی کے گھر اور عبادت گاہیں جلانے سے بہتر ہے دیوالی کا دیا جلا لیں ❤️

ہر خاص شخص کو یہ احساس ہونا چاہیے، وہ کبھی بھی عام ہو سکتا ہے 🌻                                                         ...
20/10/2025

ہر خاص شخص کو یہ احساس ہونا چاہیے،
وہ کبھی بھی عام ہو سکتا ہے 🌻

آج فاؤنڈیشن یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس کے آرٹ اینڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام چلنے والے ریڈیو ایف ایم 101.8 کا وزٹ کیا۔...
15/10/2025

آج فاؤنڈیشن یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس کے آرٹ اینڈ میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام چلنے والے ریڈیو ایف ایم 101.8 کا وزٹ کیا۔ریڈیو کے انچارج مدثر صاحب اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر بہت اچھا لگا۔

Address

Jalandhar

Telephone

+923013963985

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Ammad Tabish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rj Ammad Tabish:

Share