
19/07/2025
یوگی آدتیہ ناتھ نے مودی سے ملاقات کی، ریاست میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا
👇👇👇👇👇👇
https://www.hindsamachar.in/national-news/news/urdu-news-hindsamachar-yogi-modi-meeting-61878
نئی دہلی:اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ریاست میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا