
26/05/2025
ٹیکنالوجی دیکھتی ہے اعداد و شمار انسان نہیں...
ریچھ کے حملے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا
مگر اس کے ہاتھ میں بندھی سمارٹ واچ اب بھی اسے شاباش دے رہی ہے
"شاباش! تم نے 79 کلو وزن کم کیا ہے... جاری رکھو!
کتنی عجیب بات ہے نا؟
انسان مر گیا، ہاتھ کٹ گیا، لیکن گھڑی کو بس نمبر نظر آئے
نہ درد، نہ حقیقت، نہ سانسوں کی اہمیت
یہ کارٹون ہمیں ایک گہرا سبق دیتا ہے
ٹیکنالوجی جتنی بھی جدید ہو جائے
وہ انسانیت کا احساس کبھی نہیں سمجھ سکتی
زندگی صرف قدموں کی گنتی یا کیلوریز جلانے کا نام نہیں
بلکہ یہ احساس، قرب اور حقیقت کا سفر ہے
پس، کبھی کبھی گھڑی ہٹاؤ اور دل کی سنو ٠٠٠