The Dispatch Network

The Dispatch Network A video exclusive platform curated by thedispatch.in The Dispatch is a news & knowledge media startup in India | www.thedispatch.in

10/08/2025
04/08/2025
18/07/2025
Dr Kotwal thanked the UPSC for the consultative process undertaken in finalising the Recruitment Rules and initiating re...
10/07/2025

Dr Kotwal thanked the UPSC for the consultative process undertaken in finalising the Recruitment Rules and initiating recruitment for the Union Territory. He also thanked the Commission for initiating the process immediately after the finalisation of the domicile and reservation framework by the UT Administration.

Leh: In follow up to Centre’s commitments, the Union Public Service Commission has agreed to tweak its annual calendar for to make way for special recruitment drive for Ladakh filling up 232 gazetted posts. This development comes in the wake of a crucial meeting Ladakh Chief Secretary Dr Pawan Kot...

14/08/2022

Independence Message of Aijaz Qaiser (KAS) Assistant Commissioner (Taxes) Jammu South.

*انٹرنیشنل یوتھ ڈے*:*کلب ہائوس پرطارق ابرارآفیشل کے زیراہتمام کیرئیرکونسلنگ پروگرام کاانعقاد**یوپی ایس سی امتحان میں کو...
13/08/2022

*انٹرنیشنل یوتھ ڈے*:*کلب ہائوس پرطارق ابرارآفیشل کے زیراہتمام کیرئیرکونسلنگ پروگرام کاانعقاد*

*یوپی ایس سی امتحان میں کوچنگ صرف 10فیصد اورذاتی محنت 90فیصدفائدہ دیتی ہے*

*منزل کے حصول کیلئے پختہ ارادہ،سچاجذبہ اورتندہی سے محنت کرنالازمی* :*بصیرالحق چوہدری*

جموں//سوشل میڈیا(آڈیو)پلیٹ فارم *کلب ہائوس* پر *طارق ابرارآفیشل چینل کے زیراہتمام *انٹرنیشنل یوتھ ڈے* کے سلسلے میں طلباء کی کیرئیرکونسلنگ سے متعلق منعقدہ خصوصی پروگرام میں *ڈپٹی کمشنرپلوامہ *بصیرالحق چوہدری* *آئی اے ایس* مہمان خصوصی تھے۔تفصیلات کے مطابق پروگرام کاآغازنامورشاعرہ نسیم اختر کے استقبالیہ کلمات سے ہوا۔اس دوران نظامت کے فرائض مشتاق خالدچوہدری نے انجام دیئے۔بعدازاں طارق ابرارآفیشل کلب ہائوس کے ٹیم ممبران نکہت چوہدری،طارق ابرار ،شازیہ چوہدری، مختارچوہدری، الطاف نظامی ،مشتاق خالد،نسیم اختر،مسعوداعوان نے کیرئیرکونسلنگ کی مناسبت سے بصیرالحق چوہدری سے مختلف نوعیت کے سوالات پوچھے جن کے انہوں نے تسلی بخش جوابات دیئے۔اس دوران دیگرٹیم ممبران ممتازچوہدری، عامرچوہدری،عبدالمجید، ڈاکٹرمصطفے بجران اورعالم خان ہکلہ نے بھی تکنیکی تعاون دیا۔آخرپرشکریہ کی تحریک نکہت چوہدری نے پیش کی۔اس دوران صف سامعین میں معززشخصیات کی کثیرتعدادسمیت پروگرام کے سینکڑوں مستقل سامعین نے *بصیرالحق چوہدری* کے خیالات کوسُنااورپروگرام کوانتہائی کامیاب قراردیا۔
سو ل سروسزکی تیاری کیسے کریں؟:
سول سروسزکی تیاری کی حکمت عملی سے متعلق سوال کاجواب دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنرپلوامہ *بصیرالحق چوہدری* *آئی اے ایس* نے کہاکہ اگرہم یوپی ایس سی کی مجموعی بات کریں تویہ ایک ایساامتحان ہے جس میں بہت زیادہ محنت درکارہوتی ہے ۔ محنت کے لیے آپ کوStruggle کرنی ہی پڑے گی ۔چاہے آپ پہلے پڑھے لکھے ہوں یاپہلے آپ کابیک گرائونڈ ویسارہاہویانہ رہاہوجس کی سول سروسزکے امتحان کیلئے ضرورت ہوتی ہے ۔سول سروسزامتحان کیلئے بنیادی محنت بہت اہم اورضروری ہوتی ہے۔ میں پیشے سے ایک انجینئر ہوں ۔سول سروسزمیں مختلف Subjectsہوتے ہیں ،چاہے ہم GS یاOptional کولے لیں۔ اس میں مختلف کیٹاگریز کے Subjects ہوتے ہیں مثلاً Polity ،Economy،History ،جغرافی ،انٹرنیشنل ریلیشنز اوراینوائرنمنٹل سائنس وغیرہ۔ انٹرنیشنل ریلیشنز یاسائنس کی بات کریں تو گریجویشن میں آپ کی بیک گرائونڈ جوبھی رہی ہواس کے لیے بنیادی محنت کاکوئی متبادل نہیں ہے۔ وہ کرنی ہی پڑے گی۔ جہاں تک سوال ہے کہ میں نے تیاری کیسے کی اورتیاری کیسے کرنی چاہیئے ۔دراصل کسی بھی بڑے امتحان کی تیاری کیلئے کچھ بنیادی اصول ہوتے ہیں جن کواپنانے

محکمہ قبائلی امورجموں کی مختلف اسکیموں سے متعلق بہت اہم جانکاری ملاحظہ فرمائیں*قبائلی طبقوں کی پسماندگی کاخاتمہ تعلیم او...
23/07/2022

محکمہ قبائلی امورجموں کی مختلف اسکیموں سے متعلق بہت اہم جانکاری ملاحظہ فرمائیں

*قبائلی طبقوں کی پسماندگی کاخاتمہ تعلیم اورعوام الناس میں بیداری عام کرنے سے ہی ممکن* :*ڈاکٹرشاہداقبال چوہدری*

*پسماندہ طبقوں کی بہبودکیلئے سنجیدہ کاوشیں جاری ہیں:*عبدالخبیر*

*شاہداقبال چوہدری نے قبائلی طبقوں میں مثالی اعتمادپیداکیا*

*دوسال کے دوران تاریخی فیصلے لے کرعوام کادِل جیت لیا*:*ڈاکٹرجاویدراہی* اور *محمدشریف چوہان* ، *طارق ابرارآفیشل کلب کی خدمات قابل تحسین* :*کمشنرسیکریٹری قبائلی امور*

جموں//*قبائلی طلباء کے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی رقم میں125 فیصد اضافے سے انہیں معیاری تعلیم کے حصول میں مالی دشواریوں کاازالہ ہوگا،نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے بچوں کیلئے لیپ ٹاپ وخصوصی اسکالراسکیم سے بچوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اورانہیں بہترکیرئیربنانے میں مددملے گی۔تعلیم کے ذریعے قبائلی نوجوانوں کے مستقبل کودرخشاں بنایاجائے گاکیونکہ پسماندگی کے دلدل سے باہرنکلنے کیلئے تعلیم سب سے موثرہتھیارہے۔قبائلی طبقوں کی پسماندگی کاخاتمہ تعلیم اورعوام الناس میںبیداری عام کرنے سے ہی ممکن ہے۔ٹرائبل ہوسٹلوں کوماڈل ہوسٹلوں میں تبدیل کرنے کاکام شدومدسے جاری ہے،قبائلی لوگوں کی ششماہی ہجرت میں آسانیاں پیداکرنے کیلئے ٹرکوں کے ذریعے ان کے سفرکوآسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے،ادباء کوکتابوں کی اشاعت کیلئے مالی امدادکامنصوبہ زیرغور ،ٹرائبل سرو ے قبائلی طبقوں کی بہبودکیلئے کافی معاون ثابت ہورہاہے۔لیفٹیننٹ گورنرکی قیادت میں محکمہ قبائلی امورکے ذریعے ٹرائبل لوگوں کی بہبودیقینی بنانے کیلئے حکومت پالیسیوں وبہبوداسکیموں کی عمل آوری کیلئے سنجیدہ اورسرگرم عمل ہے۔طارق ابرارآفیشل کلب نے قبائلی طبقہ میں بیداری عام کرنے کے سلسلے میں قابل تحسین رول اداکیاہے۔ان خیالات کااظہارکمشنرسیکریٹری محکمہ قبائلی امور،سی ای اومشن یوتھ اورڈائریکٹرٹرائبل ریسرچ انسٹی چیوٹ جموں وکشمیر *ڈاکٹرشاہداقبال چوہدری* نے سوشل میڈیا(آڈیو)پلیٹ فارم *کلب ہائوس* پر *طارق ابرارآفیشل کلب ہائوس چینل* کے زیراہتمام *سوچ وچار*‘گوجری پروگرام کی نشریات کا ایک سال مکمل ہونے پر *قبائلی طبقوں کی بہبود* موضوع پرمنعقدہ ایک خصوصی گفت وشنیدکے دوران کیا۔اس دوران *ڈاکٹرشاہداقبال چوہدری* مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹرٹرائبل افیئرس ڈیپارٹمنٹ *عبدالخبیر*،ناموراسکالر *ڈاکٹرجاویدراہی* اورایس ایس پی *محمدشریف چوہان* مہمانان ذی وقارکے طورپرشریک تھے۔معروف اسکالرڈاکٹرجاویدراہی نے کہاکہ محکمہ ٹرائبل افیئرس نے ڈاکٹرشاہداقبال کی نگرانی میں پچھلے سال میں جوتاریخی کام کئے

آج شام 30۔8 بجے طارق ابرارآفیشل کلب ہاؤس چینل پر قبائلی طبقہ کی بہبودکے سلسلے میں اقدامات سے متعددخاص پروگرام ضرور جوائن...
20/07/2022

آج شام 30۔8 بجے طارق ابرارآفیشل کلب ہاؤس چینل پر قبائلی طبقہ کی بہبودکے سلسلے میں اقدامات سے متعددخاص پروگرام ضرور جوائن کیجئے۔

*محکمہ قبائلی امورکے ایس ٹی طلباءکی بہبودکےلئے انقلابی اقدامات*
01/07/2022

*محکمہ قبائلی امورکے ایس ٹی طلباءکی بہبودکےلئے انقلابی اقدامات*

Address

The Dispatch
Jammu City
181152

Telephone

+918082480136

Website

https://www.indusdispatch.in/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Dispatch Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Dispatch Network:

Share