SaQii Mushtaq

SaQii Mushtaq *Artist & Calture Activest||
* Social Expounder ||Member of Indian media Foundation State Gen.

Secretary||Administrative Jammu and Kashmir||
Focus on Stories History & Philosophy of Kashmir ~

Happy Birthday 🎈
15/06/2025

Happy Birthday 🎈

A Public Letter Addressed to The MLA. GOOL BANIHAL
02/06/2025

A Public Letter Addressed to
The MLA. GOOL BANIHAL

Retirement Sakeena madam: استاد بادشاہ نہیں ۔ ۔ ۔ لیکین بادشاہ بنادیتاسبکروشی کے بعد کا پہلا دن آج ینعی ۱۔ جون ۔۲۰۲۵  گز...
01/06/2025

Retirement Sakeena madam:
استاد بادشاہ نہیں
۔ ۔ ۔ لیکین بادشاہ بنادیتا

سبکروشی کے بعد کا پہلا دن
آج ینعی ۱۔ جون ۔۲۰۲۵
گزشتہ شام
۳۱۔ مئی۔ ۲۰۲۵ فراغت محکہ تعلیم زون گول سے

میرے استاد ِمحترمہ سکینہ بیگم حال گول۔۔۔۔
اہلیاخواجہ عبدلغنی وانی صاحب۔ کی جو چند سال پہلے محکمہ صحیت سے بطورِ سینیر لبارٹری اسیسٹینڈ ۔ سبکوش ہوے۔

گول گلاب گڑھ کے معروف ونامور شخصیت چیرمین مرحوم خواجہ غلام احمد وانی صاحب کی دختر۔

محترمہ ماسٹر سکینہ بیگم صاحبہ۔
جنہوں نے ایمانداری اور خوش مجازی سادگی و نیک نیتی
سے کہیں برس پہلے سے جب کسی گاڑی یا موٹر کار سہارہ نہیں ہوتا تھا ۔کہیں میل دور ہو یا نزدیک ہوتا تھا تو سفر پیدل ہی ہوتا تھا تھا۔ وقت کا بھی خاص خیال رکھنا ہوتا تھا۔ ان سب چیزوں ںسے گزرنا تب مشکل ہونے کے باوجود
اپنی فرضی کو مکمل طور پر انجام دیتے تھے۔

کل ۳۱ مئی ۲۰۲۵ کو اپنی نوکری کی آخری فرضی کے بعد الودع فراغت ۔

ادب تعلیم کا جوہر ہےزیور ہے جوانی کا
وہی شاگرد ہوتے ہیں جو خدمتِ استاذ کرتے ہیں

مگر کسی نے سچ کہاہے کہ استاذ بادشاہ تو نہیں ہوتا
مگراپنے شاگرد کو بادشاہ ضرور بناتاہے یہ استاذکی عظمت ورفعت کی دلیل ہے، استاذ بادشاہ بنا کر خود اپنی پرانی کرسی پر بیٹھ کرنئے بادشاہ بنانا شروع کردیتا ہے، بچےکو جب استاذ کے پاس بھیجا جاتاہے تو وہ اپنے دائیں بائیں بیٹھے ہوئے ساتھیوں کو نہیں جانتا مگر جب استاذ اسکو پڑھالکھا کر روانہ کرتاہے تو وہی بچہ آگے چل کر قوم وملت کا رہبر ورہنما اور قائد بنتاہے ،جب استاذکے پاس آتاہے تو وہی بچہ ٹھیک سے اپنی ناک بھی صاف وشفاف نہیں کرپاتا، مگر جب استاذ اسے بنا کر سنوار کر پڑھا لکھا کر تعلیم وتربیت سے آراستہ وپیراستہ کر کے آگے بڑھاتاہے تو وہی طالب علم طلباء کی یونین کا لیڈر بنتاہےپھر وہی بچہ جب اور آگے بڑھتاہے تو کبھی افسر اور کبھی بادشاہ بن جاتاہے ،دو اشعار اساتذہ کرام کے حوالے سےملاحظہ فرمائیں۔

کوئی کچھ بھی جانتاہے تو معلم کے طفیل
کوئی کچھ بھی مانتاہے تو معلم کے طفیل



ایک استاذ لوہے کو تپا کر کندن اور پتھر کو تراش کر ہیرا بناتاہے استاذکی عظمت ورفعت کا اندازہ اسی بات سے لگایاجاسکتاہے استادہی وہ واحد شخص ہے جو اپنے سے نیچے والے شخص کو اوپر(کامیاب) پہنچاتاہے اور پھر خوش ہوتاہے مزید استاذکی یہ تمنا اور خواہش ہوتی ہے کہ اسکا شاگرد آسمان کو چھوئے، جو استاذ سچے معنوں میں محنت کرکے اپنے شاگرد کو کسی حقیقی مقام پر پہنچاتاہے وہی استاذ عزت ومقام بھیبحاصل کرتاہے شاگرد بڑا انسان بن کر جب استاذ کے پاس واپس آتاہے اور جب استاذ کے سامنےنہایت ادب کےساتھ ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوجاتا ہے تو یہی بات استاذ کو بلندیوں پر لے جاتی ہے، ایک عام ٹیچرصرف پڑھاتاہے ایک اچھا ٹیچر اچھا سمجھاتاہے ،بہت اچھا ٹیچر ہوتو خود کرکے بتاتاہے لیکن ہمارے زندگی میں کچھ خاص ایسے ٹیچر ہوتے ہیں جو ہمیں زندگی بھر کے لئے انسپائریڈ (inspired) کرکے جاتے ہیں،

(1)استاذ۔بنیاد کی وہ اینٹ ہے جو پوری عمارت کا بوجھ اٹھاتی ہے مگر کسی کو نظر نہیں آتی۔
(2)استاذ- معاشرے کا نمک ہے جو تھوڑی مقدار میں ہونے کے باجود ذائقہ بدلنے کی حیثیت رکھتاہے۔
(3)استاذ۔- ایک ایسی شمع ہے جو خود جل کر دوسروں کو فائدہ پہنچاتی ہے،
(4)استاذ۔وہ ماں ہے جو سراسر محبت ہے جو خود ٹھنڈی جگہ لیٹ کر بچے کوخشک اور گرم بستر مہیا کرتی ہے، (5)استاذ۔ شعور ذات کے سفر میں رہنمائی کرنے والا اور علم و دانش کا رکھوالاہے ،استاذکی عظمت کو ترازو میں نہ تولواستاذ تو ہر دور میں انمول رہاہے۔شاگرد اگر عظمت والے خاندان کاچشم وچراغ ہوگا تو پھر وہ ہمیشہ اپنے استاذ کو اچھائی کے ساتھ یاد کرتا رہے گا، میں راقم الحروف اپنے تمام اساتذہ کرام کے ساتھ عاجزی اور ادب کے ساتھ ہی پیش آتارہاہے اور آئندہ بھی پیش آتارہےگا۔

31/05/2025

وہ حق کی باتیں بتانے والے ہیں وہ حق کی باتیں بتانے والے ہیں وہ سیدھا رستہ دکھانے والے ہیں وہ ہمارے رہبر اور رہنما ہیں ہمارے نبی، ہمارے نبی ان پر درود، ان پر سلام

ہم سے اپنے گاؤں کی مٹی کے گھر چھینے گئےجس طرح شہری پرندوں سے شجر چھینے گئےتتلیوں نے کاغذی پھولوں پہ ڈیرا کر لیاراستے میں...
30/05/2025

ہم سے اپنے گاؤں کی مٹی کے گھر چھینے گئے
جس طرح شہری پرندوں سے شجر چھینے گئے

تتلیوں نے کاغذی پھولوں پہ ڈیرا کر لیا
راستے میں جگنوؤں کے بال و پر چھینے گئے

اس قدر بڑھنے لگے ہیں گھر سے گھر کے فاصلے
دوستوں سے شام کے پیدل سفر چھینے گئے

کالے سورج کی ضیا سے شہر اندھا ہو گیا
خون میں خوشبو اگانے کے ہنر چھینے گئے

آنکھ آنکھوں سے زبانوں سے زباں چھینی گئی
داستاں سے داستانوں کے شرر چھینے گئے

ساقی نایئک۔

معروف دینی بزرگ کا انتقال۔۔۔کمی سی کچھ رہ گئی بحر حال۔۔موت سب سب سے بڑی سچائی اور سب سے  تلخ حقیقت ہے۔اس کے بارے میں انس...
21/05/2025

معروف دینی بزرگ کا انتقال۔۔۔
کمی سی کچھ رہ گئی بحر حال۔۔

موت سب سب سے بڑی سچائی اور سب سے تلخ حقیقت ہے۔اس کے بارے میں انسانی ذہین ہمیشہ سوچتا رہاہے۔

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کوویراں کر گیا۔

قید حیات و بند غم اصل میں دونؤں ایک ہیں
موت سے پہلے ادمی غم سے نجات پایے کیوں۔

حضرت مولانا مرحوم غلام عباس گنائی صاحب گولوی حال ڑھیڑھ تحصیل گول ضلع رام بن جموں و کشمیر أپ کی وفات حسرت آیات کا جو صدمہ عظمیٰ آج پیش آیا، اس پر اپنی جانب سے نیز گول گلاب گڑھ کی تمام عوامناس و ہمدردان اراکینِ اور کارکنان وخدام کی جانب سے آپ حضرات کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کرتا ہوں ، اللہ رب العزت آپ حضرات اور تمام متعلقین ومحبین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے، اور حضرت مرحوم کو اعلیٰ علیین میں مقام بلند نصیب فرمائے۔ آمین

حقیقت یہ ہے کہ اس موقع پر ہم سبھی مستحق تعزیت ہیں ؛ اس لیے کہ یہ ہم سب کے لیے مشترک نقصان ہے، بلاشبہ اپ کی مسند تدریس کی آبرو اور اہیلیان گول گلاب گڑھ کے علمی سالار تھے، انھوں نے تقریباً نصف صدی تدریسی خدمات انجام دیں اور مقبولیت کا اعلیٰ معیار حاصل کیا، ان کا شوق تدریس اور سبق میں انہماک حضرات اکابر کی یاد تازہ کرتا تھا، اسی کے ساتھ اللہ رب العزت کی توفیق سے انھوں نے بلند پایہ تصنیفی وتالیفی خدمات بھی انجام دیں۔دینی تعایم اور ہدایت القرآن وغیرہ جیسی گراں قدر تالیفات ان کے نام کو زندہ جاوید رکھنے کے لیے کافی ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ وہ فنا فی العلم تھے اور ان کی شخصیت سے علم کی خوشبو مہکتی تھی، علم ان کا اوڑھنا بچھونا تھا، وہ اپنی مسلسل محنت اور علمی اشتغال کے اعتبار سے اسلاف کی یادگار تھے، ایسی شخصیت کا اٹھ جانا نہ صرف آپ حضرات کے لیے بلکہ پوری سماج اور ملت اسلامیہ کے لیے عظیم سانحہ ہے۔

میں غم کی اِس گھڑی میں آپ تمام حضرات سے تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہوں کہ اللہ رب العزت مرحوم حضرت مولانا غلام عباس گنائی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ حضرات اور تمام اہلِ تعلق کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

أپ کا دعا گوہ
ساقی مشتاق نائیک

محمد تسکینبانہال// ضلع رام بن کے مختلف علاقوں میں جنگلی جانوروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور پچھلے چند مہینوں کے دوران ...
19/05/2025

محمد تسکین

بانہال// ضلع رام بن کے مختلف علاقوں میں جنگلی جانوروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور پچھلے چند مہینوں کے دوران بانہال اور رامسو سب ڈویژن کے علاقوں میں جنگلی جانوروں کے حملوں میں آدھ درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں مال مویشیوں کو بھی جنگلی جانوروں نے اپنا نوالہ بنایا ہے ۔
ہفتے کی رات تحصیل رامسو کے لدنیھال نیل میں ریچھ کے ایک حملے میں چار مویشی ہلاک ہوئے ہیں جس میں دو گائے ، ایک بیل اور ایک بچھڑا شامل ہیں ۔
ہفتے کی صبح بھی بانہال کے ٹھنڈی چھاؤں میں ریچھ کے حملے ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے تھے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
نیل کے لدنیھال کے مقامی لوگ اسوقت ششدر رہ گئے جب لوگوں کی موجودگی کے باوجود ریچھ نے ہلاک کئے گئے مویشیوں کو چھوڑ کر بھاگنے میں سخت مزاحمت کی جس کی وجہ سے لوگوں میں ان جنگلی درندوں کی موجودگی اور نقل و حرکت سے مزید دہشت طاری ہوگئی ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک گائے کو ریچھ قریب دو سو فٹ نیچے تک گھسیٹ کر لے گیا اور وہاں سے جانے کیلئے تیار ہی نہیں تھا۔
وادی نیل کے مقامی سماجی کارکن اور سنئیر نیشل کانفرنس لیڈر طارق ابراہیم سوہل نے کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب ڈویژن رامسو کے دیگر علاقوں کی طرح وادی نیل کے علاقوں میں بھی جنگلی جانوروں کی موجودگی اور دن دہاڑے نقل وحرکت نے عام لوگوں کا چلنا پھرنا دو بھر کر دیا یے اور سکول جانے والے بچوں ، کھیتوں میں کام کرنے والے زمینداروں اور مال مویشیوں پالنے والے افراد کو خوف کے سائے میں روزمرہ کے معاملات انجام دینا پڑ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہفتے کی رات ایک ریچھ نے سابقہ پنچ عبد السبحان ملک ساکنہ لدنیھال کے گاؤ خانے کا دروازہ توڑ کر ایک بیل ، ایک دودھ دیتی گائے اسکے چھوٹے بچھڑے اور ایک اور گائے کو ہلاک اپنا نوالہ بنایاـ
انہوں نے کہا ریچھ کو وہاں سے بگھانے کیلئے پوری بستی کے لوگ جمع ہوئے تھے لیکن یہ ریچھ مار ڈالے گئے پالتو جانوروں کو چھوڑ کر وہاں سے نکلنے کیلئے تیار ہی نہیں تھا اور لوگوں کے شور شرابہ اور ڈرانے دھمکانے کے بعد یہ ریچھ اپنے شکار کو وہیں چھوڑ کر بھاگ گیا۔
انہوں نے کہا کہ نیل کی آبادیوں میں کالے ریچھ اور تیندؤں کی نقل و حرکت تیز ہوگئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو اپنے گھروں سے باہر نکلنے میں بھی ڈر محسوس ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریچھ کے حملے میں اپنا مال مویشی کھونے والے عبد السبحان ملک کا روزگار انہیں مال مویشیوں کی آمدنی سے چلتا تھا اور ضلع انتظامیہ کو ان کی مدد کیلئے سامنے آنا چاہئے۔
انہوں نے محکمہ جنگلی حیات کے حکام سے اپیل کی ہیکہ وہ جنگلی درندوں کو انسانی بستیوں سے دور بھگانے کیلئے اپنی کاروائیوں کو تیز اور موثر بنائیں تاکہ عوام کو جنگلی جانوروں سے تحفظ مل سکے ۔p

03/05/2025

Interview by Priyanka at pahalgam

03/05/2025

“Wishing all journalists a Happy World Press Freedom Day. Your courage, integrity, and voice shape a better world.”
“To every reporter who chooses truth over silence, today we salute your strength. ”

02/05/2025

Help & Share - Urgent Medical Appeal
Accident Case - Mohd Akhter Wani (Gool)
Mohd Akhter Wani from Gool has been admitted to GMC Jammu due to a serious accident. He is in critical condition and requires urgent medical attention.

We request everyone to come forward and help in any possible way. Every small contribution can make a big difference.

Account Details (Brother's Account):
Account No:Jk bank *0320040100006761*
Name: Noor Mohd S/o Abdul Rashid Wani (Gool)
Phone Number: *9622205158*

Please keep him in your prayers and share this message as much as possible.

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+919469690786

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque SaQii Mushtaq publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à SaQii Mushtaq:

Partager