29/04/2025
"تمہارا اعتراض یہی ہے نا کہ ابو طالبؑ نے تمہارے سامنے کلمہ کیوں نہیں پڑھا۔"
سیرت النبیؐ کی متعدد کُتب میں موجود حضرت حمزہ اور حضرت ابو طالب علیھم السلام کے دو واقعات سے قائم کردہ علامہ طالب جوہریؒ کا بے مثل استدلال۔