Sardar anib kashmiri

Sardar anib kashmiri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar anib kashmiri, Digital creator, Kashmir, Jammu.

31/08/2025
17/08/2025

گزشتہ رات راولاکوٹ میں جشنِ آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں والی بال میچ بھی رکھا گیا 🥀
یہ پروگرام دراصل کچھ سہولت کاروں کی چال تھی، جنہیں یہ خیال تھا کہ اگر ہم والی بال میچ کروائیں گے تو عوام کا جمِ غفیر آئے گا اور اس ہجوم کے درمیان ہم اپنے نپسندیدہ نعرے اور بینرز لگا کر اپنی سازش کو کامیاب کریں گے 🥴
انہوں نے "کشمیر بنے گا پاکستان" کے بینرز آویزاں کیے اور یہی نعرہ لگانے کی کوشش کی جو کہ کشمیری عوام کو کسی بھی صورت منظور نہیں ہے ✌️
لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ نہ پہلے کبھی کامیاب ہوئے، نہ آئندہ ہوں گے، اور نہ ہی گزشتہ رات کامیاب ہو سکے 🚩
کشمیری عوام کا مؤقف کل بھی وہی تھا، آج بھی ہے:
"کشمیر کشمیریوں کا ہے، نہ کسی کا قبضہ منظور، نہ کسی کی غلامی!" 🚩✌️

اسی لیے موقع پر باشعور عوام اور نوجوانوں نے مل کر بلند آواز میں نعرہ لگایا:
"کشمیر بنے گا خود مختار!" ✌️

یہ نعرے سہولت کاروں کے لیے زہرِ قاتل ثابت ہوئے، مگر یہ یاد رکھیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام خود کریں گے، نہ کہ کوئی بیرونی طاقت ✌️🚩

Address

Kashmir
Jammu
180001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar anib kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share