Aftab bazmi

Aftab bazmi میرے پیج کو لائیک کر سکتے ہوں تو کر دیجیے!
(1)

04/07/2025

"اگر حسینی بننا ہے… تو یزیدی رسمیں چھوڑنی ہوں گی!"
#محرم #کربلا #حسینؓ #عاشورہ

14/06/2025

"سرکار سے اعلیٰ کوئی انسان نہیں ہے ﷺ | دل کو چھو لینے والی نعت"

10/06/2025

"مصطفیٰ ﷺ کی یاد میں | دل کو چھو لینے والی نعت"
( آواز: عزیزم حفیظ اللہ سلمہ متعلم دارالعلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ)

05/06/2025

وقف بچاؤ دستور بچاؤ

📢 *Is post ko like karein, share karein, aur comment mein likhein:
"Main 29 june ko aa raha hoon!"*

01/06/2025

🌹 *اے حلیمہ تیرا مہمان بڑا پیارا ہے* | دل کو چھو لینے والی نعتِ رسول ﷺ

جب حضرت حلیمہ سعدیہؓ کی جھولی میں اللہ کا محبوب آیا، تو مکہ کی فضائیں مہک اٹھیں...
یہ نعت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ حضور ﷺ صرف مکہ یا مدینہ کے نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے۔
دل سے سنیے، اور دل سے شیئر کیجیے... شاید کسی کا دل بدل جائے! 💖

📿 درود پڑھیں، نعت سنیں، اور محبتِ رسول ﷺ کو عام کریں۔
👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور لکھیں!

30/05/2025

کیا تبلیغی جماعت برائی سے نہیں روکتی؟مدلل جواب!

29/05/2025

عزیزم نوازش سلمہ اور عزیزم وسیم احمد سلمہ نے میرے ڈیرے پر ایک بار پھر نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے دلوں کو مہکا دیا۔
یہ آوازیں عشق کا پیغام ہیں، دعاؤں میں یاد رکھیے۔

17/04/2025

الامان ایجوکیشنل اکیڈمی زمانیہ بروار کے پروگرام میں کی گئی ایک تقریر کی چند جھلکیاں SR MUSHAIRA MIDIA کے شکریہ کے ساتھ

17/02/2025

جناب مولانا اعجاز صاحب اشاعتی کی دعوت پر ان کے مکتب باب الریان جمیلا بازار میں کیا گیا ایک تاثراتی خطاب کی چند جھلکیاں،میرے ایک عزیز شاگرد نے ایڈٹ کرکے میرے پاس بھیجا ہے،فجزاہ اللہ خیرا الجزاء ۔۔۔۔۔۔ sk mushaira midia کے شکریہ کے ساتھ فیس بک پر شیئر کر رہا ہوں۔۔۔۔

16/02/2025
07/02/2025

عزیزم نوازش احمد سلمہ کی پرکشش آواز میں جگر مرادآبادی کا ایک مشہور کلام

04/02/2025

عزیزم وسیم احمد سلمہ اور عزیزم نوازش سلمہ متعلمین دارالعلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ میرے گھر پر نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم گنگناتے ہوئے

Address

Jhanjharpur

Telephone

+919110960158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab bazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aftab bazmi:

Share