Weather Of Taunsa Area

Weather Of Taunsa Area A page to weather update for the area of taunsa sharif

25/07/2025
25/07/2025

بے آف بنگال سے ڈپریشن بنگلہ دیش کے بعد انڈیا کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشوں کے ساتھ اثر انداز ھو رھا،، آنے والے دنوں کے دوران اس کا ٹریک اور شدت مزید کلیئر ھو جائے گی،،
محمد طیب

محکمہ موسمیات نے 29 سے 31 جولائی مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی،،
25/07/2025

محکمہ موسمیات نے 29 سے 31 جولائی مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی،،

24/07/2025

کل سے اگلے 3 دن موسم صاف اور حبس بڑھنے کا امکان ھے جبکہ 28 سے 29 تاریخ کو ایک اور اسپیل ملک میں داخل ھو گا

22/07/2025

ڈی آئی خان کے مغرب میں ایک اچھا تھنڈر سیل تشکیل پایا ھے جو جنوب مشرق کی طرف بڑھ رھا ھے،
9.30 PM

اگست، ستمبر لانینا کےلیے حالات سازگار بنتے ھوئے،،باقی کل اور پرسوں تونسہ کے میدانی علاقوں سمیت کوہ سلیمان معتدل بارش کا ...
22/07/2025

اگست، ستمبر لانینا کےلیے حالات سازگار بنتے ھوئے،،
باقی کل اور پرسوں تونسہ کے میدانی علاقوں سمیت کوہ سلیمان معتدل بارش کا امکان ھے،،

اگست میں لانینا فیکٹر ایکٹو ھو سکتا ھے، یہ بھی ھو سکتا ھے کہ ھم 2022 والی کنڈیشنز میں جا رھے ھوں،، اگست، ستمبر ملک گیر ش...
17/07/2025

اگست میں لانینا فیکٹر ایکٹو ھو سکتا ھے، یہ بھی ھو سکتا ھے کہ ھم 2022 والی کنڈیشنز میں جا رھے ھوں،، اگست، ستمبر ملک گیر شدید بارشوں کےلیے سازگار ھو سکتے ہیں، لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ کےلیے جڑے رھیے،،
محمد طیب

بارشوں کا موجودہ سلسلہ 20 جولائی تک مختلف علاقوں میں اثرانداز ھوتا رھے گا زیادہ تر آزاد کشمیر اور چند شمالی علاقوں میں س...
17/07/2025

بارشوں کا موجودہ سلسلہ 20 جولائی تک مختلف علاقوں میں اثرانداز ھوتا رھے گا زیادہ تر آزاد کشمیر اور چند شمالی علاقوں میں سلسلہ مزید چند روز جاری رھے گا، جولائی کے آخری دس دنوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا امکان ھے تاھم 23 سے 26 جولائی کے پی کے، گلگت سمیت شمالی علاقہ جات میں بارشوں کا امکان ھو گا،، اگست کے شروع میں شدید بارشوں کی واپسی ممکن ھو سکتی ھے،، کسی بھی تبدیلی کی صورت میں انشاء اللہ اپڈیٹ دی جائے گی،،
محمد طیب

یہ دو تقابلی تصاویر ایک کل کے ماڈل کی ھے، ایک آج کی موجودہ ٹائم کی،، کل لو پریشر ھمارے علاقے سے کم و بیش 350 کلومیٹر فضا...
15/07/2025

یہ دو تقابلی تصاویر ایک کل کے ماڈل کی ھے، ایک آج کی موجودہ ٹائم کی،، کل لو پریشر ھمارے علاقے سے کم و بیش 350 کلومیٹر فضائی سفر دور راجھستان کے ساتھ موجود تھا، آج وہ لو پریشر مزید آگے شمال اور شمال مغرب میں بڑھ کر 250 کلومیٹر دوری کے ساتھ اپنا پھیلاو کر رھا ھے، ڈی جی خان راجن پور کی طرف سے اس کا رخ تھوڑا تبدیل ھوا ھے مگر تونسہ اور اس سے ملحقہ شمالی علاقہ جات بشمول کوہ سلیمان پر ابھی بھی اس لو پریشر کی ایک ٹرف کا ممکنہ رخ ادھر کا بن سکتا،، آگے دیکھتے ہیں کیا ھوتا ھے،، واللہ عالم
#محمد طیب

شمال مشرقی راجستھان اور اس سے ملحقہ شمال مغربی مدھیہ پردیش پر کم دباؤ کا علاقہ آہستہ آہستہ مغرب،  شمال مغرب کی طرف بڑھ ر...
14/07/2025

شمال مشرقی راجستھان اور اس سے ملحقہ شمال مغربی مدھیہ پردیش پر کم دباؤ کا علاقہ آہستہ آہستہ مغرب، شمال مغرب کی طرف بڑھ رھا ھے، جبکہ اگلے 2 دنوں کے دوران راجستھان میں اس کے مزید آہستہ آہستہ مغرب-شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے،،
اس دوران ایک ویسٹرن ڈسٹربینس کے آنے کا امکان بھی ھے، اس لو پریشر ایریا اور ویسٹرن ڈسٹربینس کے زیراثر 16 اور 117 جولائی سندھ، جنوبی پنجاب بشمول کوہ سلیمان شدید بارشوں کا امکان ھے،
#محمد طیب طاہر

ژوب سے ملحقہ کوہ سلیمان ( درازندہ) سائیڈ ڈیویلپمنٹ شروع ھے،،
13/07/2025

ژوب سے ملحقہ کوہ سلیمان ( درازندہ) سائیڈ ڈیویلپمنٹ شروع ھے،،

🌧️ محکمہ موسمیات نے کل 11 جولائی پھر اس کے بعد 14 سے 17 جولائی کے درمیان مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی! 🌩️⛈️محکمہ موسمیات ...
10/07/2025

🌧️ محکمہ موسمیات نے کل 11 جولائی پھر اس کے بعد 14 سے 17 جولائی کے درمیان مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی! 🌩️⛈️

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ⛈️
🌍 خاص طور پر پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور بلوچستان کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔

⚠️ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور سفر کے دوران احتیاط کی ہدایت دی گئی ہے۔

📢 اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!

#موسم #بارش

Address

Kalyan

Telephone

+923330121464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Of Taunsa Area posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather Of Taunsa Area:

Share