07/06/2025
اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
میری طرف سے آپ سب کو اور تمام اہل اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے "عید مبارک" ۔
"تقبل الله منا و منكم"
یہ فیضانِ نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
اللہ کرے یہ عید ہم سب کیلئے خصوصاً ہماری نئی نسل کے لئے خوشی اور امن کا پیغام لےکر آئے ہماری مغفرت اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔