17/09/2025
جہالت کی انتہا
تحصیل سمبڑیال کے علاقہ جھاڑایوالہ میں کچھ دن قبل نوید اور عمران نمبردار کے ڈیرہ سے 17 لاکھ مالیت کے جانور چوری ہوئے جنکا الزام گاؤں کے ہی رہائشی لیاقت پر آیا لیکن اسکے خلاف کوئی ثبوت نہ سامنے نہ ا سکا اس کے باوجود گاؤں کے لوگوں نے کہا کہ نوید اور عمران نمبردار اگر قبر میں کھڑے ہو کر قرآن پر ہاتھ رکھ کے کہہ دیں لیاقت ہمارا چور ہے تو وہ نقصان پورا کرے گا پھر مدعیوں نے کھودی ہوئی قبر میں کھڑا ہو کر اسے اپنا چور نامزد کر دیا پھر لیاقت نے اسی وقت لوگوں کے سامنے 17 لاکھ روپے ان کے حوالے کر دیے ۔۔