15/02/2026
جامعہ سلفیہ بھرسیہ اسلام پور پھلکا کٹیہار بہار جو کہ جامعہ امام ابن تیمیہ چمپارن کا ایک معتبر شاخ ہے۔ امسال سالانہ نتائج میں فتح یاب ہونے والے طلبہ کا نام درج ذیل ہیں ۔
١-محمد مرسلین نظر الحق(937)
٢- محمد موسیٰ اکبر علی(939)
٣- محمد عمران محمد امیر (937)
٤-سہیل اختر محمد تسیکل(936)
کامیاب ہونے والے تمام طلبہ کو اساتذہ جامعہ مبارک باد پیش کرتے ہیں اور روشن مستقبل کے لیے کامیابی کی دعا کرتے ہیں۔