Imran Khan Lovers

Imran Khan Lovers our last hope is imran khan lets fight for the revolution

Jab Sunta He Nahi Wo Ham baat Kya Karen
Bewaja yahan us Se Sawalat Kya Karen
Usay Gila hai Ham Usay Yaad Nahe Krty
Bholty he Nahe Jo Unhy Yaad kya karen
Jab Saans Ka Aana He Dushwaar Ho Gya
Saqi Ayse Main Ham Ah-o-Pukar Kya Karen
Nazuk Dil Tha Apna Anjam-e-ishq Main Toot Gya
Kaise Howa Ye Hadsa Sar-e-aam Iqrar Kya Karen
Sab Kuch To Lut Gya Apna Ishq Wafa Main
Ab Tumhe Batao Gaye Maal Ka Hisaab Kya Karen
Ham Ne To Tarap Main Kaha Marr Gaye Touseef
Wo Ye Keh Kar Palat Gaye Ab Mulaqat Kya Karen

22/07/2025

جن کے گھر بار سیلاب میں بہہ گئے ان سے دو ماہ کے بجلی بل نہیں لیں گے
بندہ پوچھے جب گھر ہی نہیں رہے بجلی کیسے استعمال ہوگی 🤔

22/07/2025

یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ فیس 300 کی بجائے 1200 ہو گی۔پیسے بچانے ہیں تو ہفتے کے اندر اندر فوت ہو جائیں۔

سستا پٹرول😂🤩
22/07/2025

سستا پٹرول😂🤩

20/07/2025

اگر پیٹرول اور ڈیزل سے ہی خسارہ پورا کرنا ھے تو جن کو مفت دیا جاتا ہے اُن کا بند کرو
غریبوں کا تیل کیو نکال رہے ہو۔

یا اللہ ہم سب کی بیٹیوں کی حفاظت فرما۔*طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی*جھنگ میں فیصل آباد روڈ پ...
20/07/2025

یا اللہ ہم سب کی بیٹیوں کی حفاظت فرما۔
*طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی*

جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر سڑک کنارے سے 19 سالہ طالبہ کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیرِ تعلیم تھی اور ہفتہ وار چھٹی پر گھر واپس آ رہی تھی تاہم گھر نہ پہنچ سکی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ چک نمبر 232 ج ب کی رہائشی 19 سالہ کنزیٰ بس کے ذریعے گھر آ رہی تھی اور اسی دوران اہلِ خانہ کے ساتھ بھی رابطے میں تھی لیکن چنیوٹ روڈ پر موڑ کے قریب مردہ حالت میں ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کنزیٰ کے بیگز بھی لاش کے قریب سے ملے ہیں جبکہ لاش کے قریب سے رکشہ کے ٹائر کے نشانات ملے ہیں۔

پولیس کی جانب سے بس اور رکشہ کو ٹریس کیا جا رہا ہے، لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال میں پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے۔

20/07/2025

گولی مارنے کی اجازت ہے آپکو،
باقی میرے جسم کو ہاتھ مت لگانا،
بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی لڑکی کے آخری الفاظ😭😭😭

جب تم فیل ہو گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گے اور جب تم ٹاپ کرو گے تو گورنمنٹ لیکر دے گیٹیکنولوجیا
20/07/2025

جب تم فیل ہو گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گے
اور جب تم ٹاپ کرو گے تو گورنمنٹ لیکر دے گی
ٹیکنولوجیا

19/07/2025

تاریخی ریلیف: ایک ماہ کیلئے بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان۔۔!!

18/07/2025

جو غریب ادمی سو یونٹ استعمال کرتا تھا اب اس کا بل 3300 ائے گا جبکہ پہلے والی پالیسی کے مطابق 100 یونٹ والے کا بل ہزار روپیہ تھا

بلوچستان کے سردار اور عوامان کو پتہ ہے نہ انہوں نے خود یہاں رہنا ہے اور نہ انکے بچوں نے 😀
17/07/2025

بلوچستان کے سردار اور عوام
ان کو پتہ ہے نہ انہوں نے خود یہاں رہنا ہے اور نہ انکے بچوں نے 😀

17/07/2025

پنجاب میں 120 لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئے 280 سے زائد زخمی اور
Copied #متعدد افراد لاپتہ ہیں 💔

17/07/2025

پہلے ڈاکٹر ہسپتال کھولتے تھے اور کمپاوڈر رکھتے تھے
👇
اب کمپاوڈر ہسپتال کھولتے ہیں اور ڈاکٹر رکھتے ہیں
ٹیکنالوجیاں😜

Address

Katihar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share