21/10/2025
انتقال پُرملال
نہایت افسوس وغم کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ اونچہرہ کلاں سنت کبیرنگر یوپی کے رہنے والے جناب مہر علی چاچا مرحوم کے صاحب زادے حافظ ریاض احمد صاحب کی اہلیہ کا آج بتاریخ 21 اکتوبر 2025 بروز منگل ابھی کچھ دیر پہلے بھیونڈی میں انتقال ہو گیا ہے ۔اناللہ وانا الیہ راجعون انکی نماز جنازہ بھیونڈی ہی میں مغرب کی نماز کے بعد انشاء اللہ تعالی ادا کی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کروٹ کروٹ مغفرت فرماۓاورجنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین