Hasnain.Sahli

Hasnain.Sahli Hasnain Sahli

کروں تیرے نام پہ جان فدا نہ بس ایک جاں دوجہاں  فدادوجہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیںصلی اللہ تعالٰی عل...
28/03/2025

کروں تیرے نام پہ جان فدا نہ بس ایک جاں دوجہاں فدا

دوجہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

‎ ‎ ‎

کچھ ایسی کشش تجھ میں ہے اے شہر مدینہ گو حاضری سو بار ہو حسرت نہیں جاتی  صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم                  ...
28/03/2025

کچھ ایسی کشش تجھ میں ہے اے شہر مدینہ
گو حاضری سو بار ہو حسرت نہیں جاتی

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

‎ ‎ ‎

اور شکر ادا کرنے کے لئے تو یہی کافی ہے کے ہم اُمت محمّدی ہیںصلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم                              ...
12/03/2025

اور شکر ادا کرنے کے لئے تو یہی کافی ہے
کے ہم اُمت محمّدی ہیں
صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

‎ ‎ ‎

نہ چھیڑوں ذکرِ جنت اب مدینہ یاد آیا ہے نبی ﷺ کا سبز گنبد دل کی آنکھوں میں سمایا ہے                                      ...
12/03/2025

نہ چھیڑوں ذکرِ جنت
اب مدینہ یاد آیا ہے
نبی ﷺ کا سبز گنبد
دل کی آنکھوں میں سمایا ہے

‎ ‎ ‎

میں سو جاؤں یا مصطفٰی ﷺ کہتے کہتے‏*کھلے آنکھ صلی علیٰ کہتے کہتے                                      ‎  ‎        ‎      ...
14/02/2025

میں سو جاؤں یا مصطفٰی ﷺ کہتے کہتے
‏*کھلے آنکھ صلی علیٰ کہتے کہتے

‎ ‎ ‎

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلا...
07/02/2025

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

‎ ‎ ‎

میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیںمیرے آقاﷺ کا روضہ مدینے میں ہےصلی اللہ علیہ وسلم
06/02/2025

میری اُلفت مدینے سے یوں ہی نہیں
میرے آقاﷺ کا روضہ مدینے میں ہے
صلی اللہ علیہ وسلم

ان کا وعدہ ہے شفاعت کا ہم جیسوں سے ان کے دامن میں خطاکار جگہ پائیں گے صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم💔💔
31/01/2025

ان کا وعدہ ہے شفاعت کا ہم جیسوں سے
ان کے دامن میں خطاکار جگہ پائیں گے

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم💔💔

ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا سرکار اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
31/01/2025

ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا
سرکار اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

تیری جب کی دید ہوگی جبھی میری عید ہوگی میرے خواب میں تم آنا مدنی مدینے والے یا رسول االلہ انظر حالنا
24/01/2025

تیری جب کی دید ہوگی جبھی میری عید ہوگی
میرے خواب میں تم آنا مدنی مدینے والے

یا رسول االلہ انظر حالنا

جشن زریں (عرس عزیزی ) میں آئے ہوئے تمام زائرین کا ہم صمیم قلب سے استقبال کرتے ہیں
03/12/2024

جشن زریں (عرس عزیزی ) میں آئے ہوئے تمام زائرین کا ہم صمیم قلب سے استقبال کرتے ہیں

Address

Menhdupar
Khalilabad
272154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain.Sahli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasnain.Sahli:

Share