Aasheqa lovely 143

Aasheqa lovely 143 Urdu poetry

کچھ خواب آنکھوں میں سجتے نہیں، ڈراتے ہیں… اور کچھ کہانیاں آخر تک پہنچتے پہنچتے دل توڑ دیتی ہیں۔ 🥀
13/08/2026

کچھ خواب آنکھوں میں سجتے نہیں، ڈراتے ہیں… اور کچھ کہانیاں آخر تک پہنچتے پہنچتے دل توڑ دیتی ہیں۔ 🥀

12/08/2026

جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم،
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے۔ 💕✨

اپنی تو محبت کی بس اتنی سی کہانی ہے،ٹوٹی ہوئی کشتی ہے، ٹھہرا ہوا پانی ہے۔ 💔🥀 #محبت      #درد  #تنہائی
12/08/2026

اپنی تو محبت کی بس اتنی سی کہانی ہے،
ٹوٹی ہوئی کشتی ہے، ٹھہرا ہوا پانی ہے۔ 💔🥀
#محبت #درد #تنہائی

وحشت نے زندگی کی رونق چھین لی، ایک واقعے نے پوری کہانی بدل دی۔ 🥀
11/08/2026

وحشت نے زندگی کی رونق چھین لی، ایک واقعے نے پوری کہانی بدل دی۔ 🥀

Address

Laxmipur
Kishanganj
855101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aasheqa lovely 143 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share