15/10/2025
الحمدللہ، مرکزی جامع مسجد کشتواڑ میں ایک عظیم الشان اصلاحی مجلس منعقد ہونے جارہی ہے،
جس میں معروف عالمِ دین مفتی ایوب صاحب دامت برکاتہم العالیہ تشریف لائیں گے۔
📅 بروز جمعرات: 16 اکتوبر 2025
🕋 وقت: نمازِ مغرب سے نمازِ عشاء تک
📍 مقام: مرکزی جامع مسجد کشتواڑ
تمام عاشقانِ علم و دین، نوجوانانِ ملت، سے التماس ہے اس بابرکت مجلس میں ضرور شرکت فرمائیں اور فیض حاصل کریں۔