31/10/2023
تم نے تو صرف سچے قصے سنے ہوں گے ہمارے اسلاف کے ؛
آو ہم تمہیں لائیو دکھاتے ہیں کہ ہم کن کے غلام ہیں ۔
زمین کے اندر رہنا ؛ کھجور پر گزارا کرنا ؛ زمینی پانی کو صاف کر کے استعمال کرنا ؛ تم آو تو صحیح ہمارے مقابلے میں ؛ اب کیوں دوسروں سے مدد مانگ کر آتے ہو ؛ ہمت ہے تو اپنے زور بازو پر آ کر دکھاو..... *دفاع پاکستان کے وفادار سپاہی*