07/09/2024
وقف ترمیمی بل سرکار وقف کی زمین کو ہڑپنے کے لیے ایک بل لا رہی ہے- اسکے خلاف آپ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ای میل کریں اس لنک کو کھولیں
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment
وہیں پر جی میل کھل جائے گا
بس سینڈ کا بٹن دبا دیں آپ کا احتجاج درج ہو جائے گا۔ خود کریں دوسروں کو بھی بتائیں۔ جزاکم اللہ خیرا