
04/05/2025
الحمدللہ! درسگاہ فیضانِ اولیاء محمد پورہ زیر اہتمام تحریکِ صوت الاولیاء یونٹ محمد پورہ، کولگام کے تحت سنّتِ النبی ﷺ ٹیسٹ 2025 آج کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس بابرکت ٹیسٹ میں 72 طلباء و طالبات نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ تمام شرکاء، اساتذہ اور معاونین کا تہہ دل سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ ہماری ان کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اس روحانی محفل کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں!