Darul-uloom syed lutfullah braripora handwara

Call Directions Website Contact the business

Darul-uloom syed lutfullah braripora handwara islamic

25/08/2026

دارالعلوم سیّد لطف اللہ ؒبراری پورہ ہندواڑہ
بہت ہی زبردست مناجات

19/08/2026

طالب علم عمران نثار شاہ ودھپورہ
بہت ہی خوب صورت انداز میں قرآن پاک کی تلاوت

19/08/2026
اساتذہ کرام! آج کی پوسٹ کے لیے ایک بہت اہم موضوع سامنے آیا ہے۔ آپ حضرات میں سے جن اساتذہ کو ایسے بچوں کے ساتھ کام کرنے ک...
16/08/2026

اساتذہ کرام! آج کی پوسٹ کے لیے ایک بہت اہم موضوع سامنے آیا ہے۔ آپ حضرات میں سے جن اساتذہ کو ایسے بچوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہے، جنہیں پڑھائی میں معمول سے زیادہ وقت لگا ہو اور باوجود اس کے وہ سستی، ناغہ یا عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوں، وہ ضرور اپنی قیمتی رائے دیں۔


آپ کے تجربے میں ایسے بچے کو کیسے سنبھالنا چاہیے؟ والدین کا اصرار ہو کہ بچہ تعلیم جاری رکھے تو استاد کو کیا حکمتِ عملی اختیار کرنی چاہیے؟

آپ کی ایک عملی رائے کسی دوسرے استاد کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے، اس لیے ضرور اپنی رائے کا اظہار فرمائیں۔

یادگار لمحات... 🌿📸آج اپنے پیارے طلبہ کے ساتھ سیر و تفریح کے دوران کچھ خوبصورت یادیں محفوظ کیں۔ بچوں کی خوشی دیکھ کر دل ب...
01/08/2026

یادگار لمحات... 🌿📸

آج اپنے پیارے طلبہ کے ساتھ سیر و تفریح کے دوران کچھ خوبصورت یادیں محفوظ کیں۔ بچوں کی خوشی دیکھ کر دل بھی خوش ہو گیا۔

اللہ تعالیٰ ان سب کو علمِ نافع، صالح کردار اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

گہری بات ہے بھائی سوچ کیا رہے ہو شئیر کرو
20/06/2026

گہری بات ہے بھائی سوچ کیا رہے ہو شئیر کرو

Address

Turkapora
Kupwara
193221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul-uloom syed lutfullah braripora handwara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darul-uloom syed lutfullah braripora handwara:

Shortcuts

Share