15/08/2026
شکوک و شبہات کے اندھیروں میں جنہوں نے ہمیشہ صحیح راہ دکھائی، آج انہی عظیم استادِ محترم ناصر صاحب کے سائے میں وطن کا پرچم تھامنے کا شرف حاصل ہوا۔ یومِ آزادی کی دلی مبارکباد! استاد کی سرپرستی اور ترنگے کی شان... اس سے خوبصورت منظر اور کیا ہو گا۔" ❤️🇮🇳
استاذ شاگرد ❤️