10/12/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
__________________________________________________✅
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے محترم محمد گلزار میر ولد عبدالاحد میر ساکنہ شہرکوٹ اچانک آج صبح دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف رخصت ہو گئیے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔
اللہ ربّ العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔
آمین یا رب العالمین
نماز جنازہ بعد نماز ظہر ہو جائے گا