Islaah e rooh

Islaah e  rooh Asslamualikum dear friends

my new fb page

در حقیقت اسکا مالک ہے خدا
پاس بندے کے امانت ہے زرا

95 years old man KE NASEHATAIN  DAY BY DAY ATI RAHAIN GELIKE SHARE AND FOLLOW AND MORE POSTS
05/01/2025

95 years old man

KE NASEHATAIN
DAY BY DAY ATI RAHAIN GE

LIKE SHARE AND FOLLOW AND MORE POSTS

07/12/2024

Follow this page

26/07/2024
22/07/2024

جدید نسل اور والدین کے درمیان بڑھتے فاصلے ایک زندہ حقیقت ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے اپنے والدین کی شادیاں سولہ ، سترہ یا بیس سال کی عمر میں ہو گئی تھیں جب کہ جدید نسل کو چوبیس سال کی عمر تک تعلیم کے بہانے اکیلا رکھا جاتا ہے اور اس کے بعد اچھی نوکری حاصل کرنے میں تین چار سال مزید لگ جاتے ہیں ۔
جدید نسل اپنے بزرگوں کی چالاکیاں خوب سمجھتی ہے ۔ خود تو اپنے پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں بھی دیکھ رہے ہیں اور دوسری طرف جدید نسل دیر سے شادی ہونے کی وجہ سے شاید ہی اپنی اولاد کو بھی جوان ہو کر برسرِ روزگار ہوتا دیکھ سکے ۔
والدین اگر چاہتے ہیں کہ اُن کی اولاد خوش رہے تو ان کو اپنے بزرگوں کے طرزِ عمل کو اپناتے ہوئے اپنے بچوں کی دوران تعلیم ہی شادی کر دینی چاہیے تا کہ جدید نسل اور والدین کے درمیان خوشگوار ماحول قائم ہو سکے ۔ جہاں تک بات رزق کی ہے ،
اس کی گارنٹی تو ڈگری کے بعد بھی نہیں اور ڈگری کے بغیر بھی لوگ یہاں گورنر بن کر یونیورسٹیوں کے چانسلر لگ رہے ہیں اور ڈگریاں بانٹ رہے ہیں "

Address

Kupwara
193224

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islaah e rooh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islaah e rooh:

Share