22/08/2026
اصلاح معاشرہ کانفرنس کے موقع پر حضرت مولانا الحاج محمد شفیع مکی صاحب کی علمی و روحانی شخصیت، تقویٰ اور خدمتِ دین ان کا حقیقی طرۂ امتیاز ہے؛ ان کا وجود با بابرکت امتِ مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ اور ہدایت و اصلاح کا روشن سرچشمہ ہے۔ اللہ ان کا سایہ تادیر قائم رکھے آمین یارب العالمین