10/10/2025
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍خُدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خُدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے محبت کو چنا....♡*
*~ مولانا رُومی ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖