26/04/2024
*آج ووٹنگ کی دوسری قسط:*
*موت سے بہتر یہ ہے کہ بُخار پر راضی ہوجائیے! یہ وقت کی ضرورت ہے کہ آزادی کے بعد اب تک ہندوستان کی جو بڑی پارٹی رہی ہے وہ کانگریس ہے، اس وقت بھی دوسرے نمبر پر ہے، وقتی عناد پرستی کا تقاضہ یہ ہے کہ کانگریس پارٹی کو اقتدار پر فائز کیا جائے، جو ممکن بھی ہے، اگر چہ ان سے کوئی نفع نہیں ہوگا، لیکن مسلمانوں کے خلاف چل رہی مہم کی رسیاں کمزور پڑجائیں گی، یہ ناچیز کی ادنٰی سی رائے ہے، حفاظت اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے۔*