17/09/2026
وقت اور تخت کی کوئی مستقل حیثیت نہیں ہوتی، یہ بدلتے رہتے ہیں۔ اقتدار، دولت اور طاقت انسان کو فرعون بنا دیتی ہے، لیکن جب وقت بدلتا ہے تو وہی طاقتور انسان دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بن جاتا ہے۔
ہمیشہ عاجزی اختیار کریں، وقت کی قدر کریں اور غرور سے بچیں! ✨⚡