
31/03/2025
قطب کوکن سرکار مخدوم علی مہائمی رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری کا شرف حاصل ہوا الحمداللہ 🤲✨🌺
آ پڑے ہیں تیرے قدموں میں یہ سن کر ہم بھی
جو تیرے قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں
in Mumbai 💓✨🌺