27/08/2026
ہنستا بستا نیپال کا یہ علاقہ چند منٹ کے اندر گلیشیئر پھٹنے سے صفا ہستی سے مٹ گیا ۔
یہ ہے دُنیا کو سب سے بڑا خطرہ اور ہمالیہ پہ سب سے زیادہ خطرہ ہے
جس میں ہم سب سے آگے ہیں لیکن نہ تو جنگلات کی کٹائی رک رہی ہے اور نہ کوئی پلاننگ ۔ آنے والے سال بہت ہی بھیانک ہیں
😭😭