AWAMI SALAR

AWAMI SALAR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AWAMI SALAR, Media/News Company, Lucknow.

12/10/2018
On The Sad Demise Of Mother Of Mr.Zafaryab Jilani Sb, Former Cheif Minister Of Uttar Pradesh And National President Of S...
24/11/2017

On The Sad Demise Of Mother Of Mr.Zafaryab Jilani Sb, Former Cheif Minister Of Uttar Pradesh And National President Of Samajwadi Party Honourable Akhilesh Yadav Jii Offer Heartiest Condolense To His Family.
Ex B.S.P. Leader Mr.Naseemuddin Siqqiqui Was Also Present At The Time.

O Allah, forgive Us And Her. Make Her Among The Guided Ones, Raise Her Status And Be Her Deputy Among The Grieving. O Lord Of The Two Worlds, Forgive Us And Her And Make Her Grave Wide And Full Of Light"
Ameen.

14/08/2017
03/08/2017

حرمین شریفین کی جانب میزائل حملہ ناقابل برداشت۔ ڈاکٹر عمار نگرامی
حرمین شریفین کی جانب میزائل حملہ کا تصور کسی مسلم شخص یا ملک سے نہیں کیا جاسکتا۔ قطب اللہ
آل انڈیا مسلم انٹلکچول سوسائٹی لکھنؤ کی سالانہ مشاورتی میٹنگ میں شرکاء کا اظہار خیال

آل انڈیا مسلم انٹلکچول سوسائٹی لکھنؤ کی سالانہ مشاورتی میٹنگ جو کہ سوسائٹی کی ہیڈآفس نگرام ہاؤس میںمعروف و سینئر صحافی قطب اللہ کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔ جس کا آغاز حافظ افتخار ندوی کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ اس میں ہندوستان میں امن و امان اور انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر غور خوض کیا گیا اور تمام سیکولر و انصاف پسند اہل وطن سے اس سلسلہ میں سرگرم کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا۔ اور امرناتھ یاتریوں پر حملہ کی شدید مذمت کی گئی اسی طرح ملک کے مختلف حصوں میں مختلف افراد پر بے وجہ ہجوم کے ذریعہ کئے جانے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور مرکزی حکومت نیز صوبائی حکومت سے ہر طرح کے مذہبی پروگرام خاص طور پر قربانی اور حج میں کسی طرح کی پریشانی نہ آنے دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
ڈاکٹر عمار انیس نگرامی جنرل سکریٹری نے حرمین شریفین کی جانب میزائل حملہ پر شدید تشویش اور ناراضگی کا اظہار کیا اورکہا کہ اس طرح کی حرکت کسی مسلم تنظیم یا مسلم ملک کی طرف سے تصور سے بالا تر ہے اور اسلامی مقدسات اور اسلامی فرائض کو ٹارگیٹ بنانے والوں کا ایمان یقینا مشکوک ہے ۔ اوربیت المقدس کو کھلوانے اور اسرائیل کے ذریعہ نئے سیکورٹی نظام کو واپس لینے کے سلسلے میں سعودی حکمراں شاہ سلمان کی کاوشوں کو سراہا گیا اور کہا گیا کہ ان کی ان مبارک کوششوں کو ہر طرف سے سراہنا چاہنا یہ امت کے تئیں ان کی ذمہ داری کا ایک اورثبوت ہے۔
ڈاکٹر رفیق احمد خاں نے حکومت قطر کی حج انتظامات کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے کے مطالبے کی مذمت کی۔ صدر قطب اللہ صاحب نے کہا کہ نے کہا کہ سعودی عرب کی حج و حجاج کرام کے تئیں کی جانے والی عظیم خدمات کو دیکھتے ہوئے اس طرح کے مطالبے پر تعجب ہوتا ہے اور اندازہ ہوتا ہے کہ شاید یہ مطالبہ دشمنان اسلام کی سازشوں سے متاثر ہوکر کیا گیا۔ اور امید کی گئی کہ حکومت قطر عرب ممالک کے ساتھی اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے جلد از جلد مثبت رویہ اختیار کرے گی۔
صحافی مسعود عالم جیلانی نے بیت المقدس کے سلسلہ میں موجودہ دنوں ہونے والی شرارتوں پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔ میٹنگ میں دیگر لوگوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر فیض احمد فیض، حماد انیس نگرانی، احمد اویس نگرامی ، فوزیہ جیلانی وغیرہ بھی شریک رہے۔

Address

Lucknow
226018

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAMI SALAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share