بندیالوی کہتا ہے آفیشل

بندیالوی کہتا ہے آفیشل مفسر قرآن وکیل صحابہ علامہ عطاءاللہ بندیالوی صاحب کے بیانات سننے کیلئے یہ پیج فالو کریں شکریہ...

ان شــاءالـلّٰـہ تــعــالٰی
14/07/2025

ان شــاءالـلّٰـہ تــعــالٰی

https://youtu.be/W7a35evApDk?si=JvVUTihcTgzn9fiAمولانا طارق جمیل صاحب کے شکوے پر علامہ بندیالوی صاحب کا واضح اور محبت بھ...
13/07/2025

https://youtu.be/W7a35evApDk?si=JvVUTihcTgzn9fiA

مولانا طارق جمیل صاحب کے شکوے پر علامہ بندیالوی صاحب کا واضح اور محبت بھرا جواب 🌹
👇 نیچے لنک پر کلک کریں

Molana Tariq Jameel Sb ke Shikway par Allama Attaullah Bandyalvi Sb ka Wazeh aur Mohabbat Bhara Jawab.مولانا طارق جمیل صاحب کے شکوے پر علامہ عطاء اللہ بندیال...

ان شــاءالـلّٰـہ تــعــالٰی ❣️ایک طویل توقف کے بعد قرآن وحدیث کی صدائیں پھر سے گونجیں گی🌹
13/07/2025

ان شــاءالـلّٰـہ تــعــالٰی ❣️

ایک طویل توقف کے بعد
قرآن وحدیث کی صدائیں پھر سے گونجیں گی🌹

12/07/2025

ان شاءاللہ تعالٰی
علامہ بندیالوی صاحب کا جوابی کلپ کل اپلوڈ کر دیا جائے گا
احباب تسلی رکھیں

ان شاءاللہ تعالٰی
08/07/2025

ان شاءاللہ تعالٰی

08/07/2025

شہادت حضرت سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ
جامع مسجد توحیدیہ موضع گجرانوالہ تحصیل شاہپور ضلع سرگودھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وکیل صحابہ علامہ عطاء اللّٰہ بندیالوی ۔۔۔۔

08/07/2025

9 محرم 1447ھ ۔۔۔ 41 واں سالانہ پروگرام 🥀
شہادت و عظمت حضرت سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ
جامع مسجد سیدنا معاویہ رضہ سرگودھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
مؤرخ اسلام وکیل صحابہ علامہ عطاء اللّٰہ بندیالوی صاحب

06/07/2025

41 واں سالانہ عظیم الشان پروگرام 🥀
جامع مسجد سیدنا امیر معاویہ رض ، فاروقِ اعظم روڈ، سرگودھا
الحمدللہ! جامعہ مسجد معاویہ رض، فاروقِ اعظم رض روڈ سرگودھا میں41 واں سالانہ پروگرام شہادت و عظمت حضرت سیدنا حسینؓ کے عنوان سے منعقد ہوا۔۔۔۔
اس پروگرام میں شہر سرگودھا کے جید علمائے کرام نے شرکت فرمائی، جن کے مؤثر اور پرمغز خطابات نے حاضرین کے دلوں کو منور کیا۔

پروگرام کا آخری اور مرکزی خطاب مفسرِ قرآن، مورخِ اسلام، وکیلِ صحابہ حضرت علامہ عطا اللہ بندیالوی صاحب نے فرمایا۔ ان کا بصیرت افروز بیان نہ صرف علم و حکمت سے بھرپور تھا بلکہ دلوں کو جھنجھوڑ دینے والا بھی ثابت ہوا۔

ہزاروں محبین نےاس عظیم الشان پروگرام میں شرکت کی۔ مسجد کا اندرونی حصہ ہو یا بیرونی احاطہ — ہر جگہ لوگوں کا جمِ غفیر نظر آیا۔

الحمدللہ! یہ سالانہ پروگرام ہر پہلو سے انتہائی کامیاب رہا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت علامہ عطااللہ بندیالوی صاحب کے علم، عمل، عمر، اور صحت میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

محمد علی پرواز چنیوٹی ۔ایڈمن۔ بندیالوی کہتا ہے آفیشل

🌙 اس عظیم الشان پروگرام کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

علامہ بندیالوی صاحب کا تاریخی خطاب ❣️
05/07/2025

علامہ بندیالوی صاحب کا تاریخی خطاب ❣️

آج کے عظیم الشان پروگرام میں ۔۔۔۔۔🥀وکیل صحابہ مفسر قرآن مؤرخ اسلام علامہ عطاء اللّٰہ بندیالوی صاحب کا خطاب شروع ...........
05/07/2025

آج کے عظیم الشان پروگرام میں ۔۔۔۔۔🥀
وکیل صحابہ مفسر قرآن مؤرخ اسلام علامہ عطاء اللّٰہ بندیالوی صاحب کا خطاب شروع ............
۔۔۔۔۔۔۔ چند تصویری جھلکیاں ❣️

آج کے عظیم الشان پروگرام میںخطیب ذیشان حضرت مولانا عبد التواب عزیز صاحب اور سفیر امن حضرت مولانا احمد علی ندیم صاحب کے خ...
05/07/2025

آج کے عظیم الشان پروگرام میں
خطیب ذیشان حضرت مولانا عبد التواب عزیز صاحب اور
سفیر امن حضرت مولانا احمد علی ندیم صاحب کے خطاب کی چند تصویری جھلکیاں ❣️🌹

جامعہ ہٰذا کے متعلمین عظمت حضرت سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی عظمت پر خوبصورت منقبت پیش کرتے ہوئے 🌹
05/07/2025

جامعہ ہٰذا کے متعلمین
عظمت حضرت سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی عظمت پر خوبصورت منقبت پیش کرتے ہوئے 🌹

Address

Ludhiana

Telephone

+923028150950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بندیالوی کہتا ہے آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category