Kalam Raza network

Kalam Raza network videos

10/02/2026

05/02/2026

‏یہ ہے قیامت کی ٹیکنالوجی !!
سائنس نے 1400 سال بعد قرآن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
کیا ہم غلط عضو (Organ) سے سوچ رہے ہیں؟
بات صرف دماغ (Brain) تک محدود نہیں ہے، کہانی اس سے کہیں زیادہ گہری ہے۔
جدید سائنس نے ابھی حال ہی میں نیورو
کارڈیالوجی دریافت کی ہے۔

ڈاکٹرز حیران ہیں کہ انسانی دل میں بھی 40,000 سے زائد نیورونز (Neurons) ہیں

یعنی دماغ کے سیلز

سائنسدان اب کہہ رہے ہیں کہ دل صرف خون پمپ کرنے والی موٹر نہیں، بلکہ یہ سوچتا ہے، محسوس کرتا ہے اور فیصلے لیتا ہے۔

اب ذرا 1400 سال پیچھے مڑ کر دیکھو

قرآن نے دماغ کا ذکر نہیں کیا، بلکہ بار بار "دل" کو سمجھنے کا مرکز کہا

"لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا"

(ان کے پاس دل ہیں لیکن وہ ان سے سمجھتے نہیں ہیں۔)

(القرآن، الاعراف: 179)

ہمارے لبرل دوست مذاق اڑاتے تھے کہ دل تو صرف پمپ ہے، سوچتا تو دماغ ہے

آج وہی گورے سائنسدان بتا رہے ہیں کہ دل کی "الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ" دماغ کے مقابلے میں 5000 گنا زیادہ طاقتور ہے

جب آپ کا دل ذکر کرتا ہے یا کسی کے لیے نفرت پالتا ہے، تو یہ ایک ایسی مقناطیسی لہر (Magnetic Wave) چھوڑتا ہے جو کئی فٹ دور کھڑے انسان کو بھی متاثر کرتی ہے۔

یہی وہ روحانی وائی فائی ہے جسے مومن کی فراست کہا جاتا ہے۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی سوچ صرف ہوا میں غائب ہو جاتی ہے، تو جاپانی سائنسدان ڈاکٹر مسارو ایموٹو کی تحقیق پڑھ لیں

اس نے ثابت کیا کہ پانی کی یادداشت ہوتی ہے۔

اگر پانی پر اچھی بات (Good Intentions) بولی جائے، تو مائیکروسکوپ کے نیچے اس کے کرسٹلز ہیرے جیسے خوبصورت بن جاتے ہیں۔

اور اگر پانی کو گالیاں دی جائیں یا بری نیت سے دیکھا جائے، تو اس کی شکل بگڑ کر بدصورت ہو جاتی ہے۔

اب سمجھ آیا کہ ہم بیمار پر پانی دم کیوں کرتے ہیں؟

یا زمزم میں شفاء کیوں ہے؟

انسانی جسم 70 فیصد پانی ہے۔ جب آپ اپنے بارے میں یا دوسروں کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں، تو دراصل آپ اپنے جسم کے پانی کا مالیکیولر سٹرکچر تباہ کر رہے ہوتے ہیں۔

حسد اور کینہ صرف گناہ نہیں، یہ سیلف ڈسٹرکشن کا بٹن ہے جو آپ خود دباتے ہیں۔

اب میں آپ کے سامنے وہ حقیقت رکھنے جا رہا ہوں جسے سن کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری سوچ ہماری ذاتی ملکیت ہے اور ہمارے دماغ کے اندر محفوظ ہے۔

نا جی

غلط! سراسر غلط!

میرے فیورٹ سائنٹسٹ نکولا ٹیسلا نے 1933ء میں کہا تھا کہ انسان کے خیالات دراصل انرجی ہیں اور انہیں تصویر میں بدلا جا سکتا ہے۔ سائنس اس بات کو تسلیم کر رہی ہے کہ دماغ کے الیکٹریکل سگنلز کو ڈی کوڈ کیا جا سکتا ہے۔

لیکن ہم ابھی تک اسکولوں میں نیوٹن کے سیب گرنے کی کہانی پڑھ رہی ہیں، جبکہ مغرب ایسی مشین بنا رہا ہے جو آپ کے دماغ کو اسکینکر کے آپ کے خیالات کو اسکرین پر دکھا دے گا

آئیے دیکھتے ہیں کہ قرآن اور حدیث نے 1400 سال پہلے استھوٹ ٹیکنالوجیکے بارے میں کیا کہا تھا

رسول اللہ ﷺ کی مشہور ترین حدیث ہے

"إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ"

(اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔)

(صحیح بخاری: 1)

ہم نے اسے صرف ایک اخلاقی جملہ سمجھا

لیکن ٹیسلا کی تھیوری کی روشنی میں دیکھیں تو یہ کوانٹم فزکس ہے۔

عمل مادی دنیا (Physical World) ہے۔

نیت (Intention/Thought) یہ فریکوئنسی (Frequency/Energy) ہے۔

ٹیسلا کہتا ہے کہ خیال ایک انرجی ہے۔

جب آپ کوئی نیت کرتے ہیں، تو آپ کے دماغ سے ایک خاص ویو لینتھ (Wavelength) نکلتی ہے۔

اگر آپ کا عمل بہت بڑا ہو لیکن اس کے پیچھے نیت کمزور یا گندی ہو، تو کائنات میں اس کا وزن نہیں ہوتا۔

یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں (خیالات کے مرکز) کو دیکھتا ہے۔ ہماری سوچیں خلا میں ضائع نہیں ہو رہیں، وہ ایک الیکٹریکل دستخط چھوڑ رہی ہیں۔

ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ دو فرشتے (کراماً کاتبین) ہمارے کندھوں پر بیٹھے لکھ رہے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شاید ان کے پاس کوئی رجسٹر اور پینسل ہے۔

خدا کے لیے! فرشتوں کی ٹیکنالوجی کو ہماری پرانی عقل سے مت تولیں

قرآن کہتا ہے:

"مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ"

(وہ کوئی لفظ منہ سے نہیں نکالتا مگر اس کے پاس ایک نگہبان تیار ہوتا ہے۔)

(القرآن، ق: 50:18)

اور سورۃ الجاثیہ میں فرمایا:

"هَذَا كِتَابُنَا يَنطِقُ عَلَيْكُم بِالْحَقِّ ۚ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنسِخُ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"

(یہ ہماری کتاب ہے جو تمہارے بارے میں سچ سچ بول رہی ہے (Dataبیشک ہم لکھواتے جاتے تھے جو تم کرتے تھے۔)

(القرآن، الجاثیہ: 45:29)

یہ نَستنسِخ کا لفظ بہت اہم ہے۔

اگر انسان (ٹیسلا اور آج کی AI) ایسی مشین بنا سکتا ہے جو دماغ کی لہروں کو تصویر میں بدل دے، تو کیا اللہ کا نظام آپ کی پوری زندگی کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ نہیں کر رہا؟ ‏قیامت کے دن جب اعمال نامہ پیش ہوگا، تو وہ 4K Video کی طرح آپ کے سامنے چلے گا

"فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ"

(پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔)

(القرآن، الزلزال)

یہاں پڑھنے کا نہیں، دیکھنے (Visualizing) کا ذکر ہے۔ ٹیسلا کی تھوٹ فوٹوگرافی دراصل قیامت کے دن کی ٹیکنالوجی کا ایک ادنیٰ سا ٹریلر ہے۔

کیوں سسٹم چاہتا ہے کہ یہ طاقت صرف ان کے پاس ہو۔

آج ایلون مسک کا Neuralink کیا کر رہا ہے؟

وہ آپ کے دماغ میں چپ لگا کر آپ کی سوچ کو پڑھنا چاہتا ہے۔

یہ دجال کا سب سے بڑا ہتھیار ہوگا

اگر وہ آپ کی سوچ پڑھ سکتے ہیں، تو وہ آپ کی سوچ بدل بھی سکتے ہیں

وہ آپ کو مجرم قرار دے دیں گے اس سے پہلے کہ آپ کوئی جرم کریں جیسا کہ مغرب کی فلموں میں دکھایا جاتا ہے۔

یہ ہے وہ فتنہ جس کے لیے ہمیں تیار ہونا تھا۔ لیکن ہمارا نوجوان کیا کر رہا ہے؟

وہ ٹک ٹاک پر ناچ رہا ہے

یہاں میں پھر اپنے گلے سڑے تعلیمی نظام پر لعنت بھیجتا ہوں

ہمیں اسکولوں میں کیا پڑھایا جا رہا ہے؟

رٹہ سسٹم

ڈارون کا بندر

انگریز کی تاریخ

ہمیں یہ کیوں نہیں پڑھایا جاتا کہ انسان ایک ٹرانسمیٹر ہے؟

ہمیں تزکیہ نفس کی سائنس کیوں نہیں پڑھائی جاتی؟

کیونکہ اگر مسلمان کو پتہ چل گیا کہ اس کی پاکیزہ سوچ لیزر بیم کی طرح طاقتور ہے، تو وہ ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہو جائے گا

صحابہ کرامؓ کی سوچ میں اتنی طاقت تھی کہ حضرت عمرؓ مدینہ میں ممبر پر کھڑے ہو کر میلوں دور ساریہؓ کو فرماتے ہیں

"یا ساریہ الجبل"

(اے ساریہ پہاڑ کی طرف ہو جاؤ!)

اور ان کی آواز وہاں سنی جاتی ہے۔

یہ ٹیلی پیتھی یا تھوٹ ٹرانسفر تھا جو ایمان کی طاقت سے پیدا ہوتا تھا۔ ہم نے وہ سائنس کھو دی اور آج ہم سمارٹ فون کے غلام بن گئے

میرے مسلمان ساتھیو

آپ کا دماغ کوڑے دان نہیں ہے۔ اس میں جو خیال آتا ہے، وہ ریکارڈ ہو رہا ہے اور اس کا اثر کائنات پر پڑ رہا ہے۔

ٹیسلا کی تھیوری ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ غیب کی دنیا حق ہے۔

اپنی سوچوں کی حفاظت کرو۔

اپنے خیالات کو دجالی میڈیا کے حوالے مت کرو۔

قرآن کو سائنس کی کتاب سمجھ کر پڑھو، تاکہ تم اس آنے والے ذہنی غلامی کے دور میں آزاد رہ سکو۔

اُٹھو! اور اپنی روحانی فریکوئنسی کو اتنا مضبوط کرو کہ کوئی دجالی مشین اسے ہیک نہ کر سکے

#منقول

04/01/2026

नोट खींचने वाला बाबा 😆😆😆

22/11/2025

Zakat ka Tarika

28/10/2025

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

آپ تمام حضرات سے خصوصاً علماء اہلسنت سے گذارش ہے کہ آپ خلیفہ حضور تاج الشریعہ خطیب الہند حضرت علامہ شہریار رضا قادری صاحب کے لئے دعا فرمائیں حضرت ابھی دھنباد جھارکھنڈ کے ایک ہاسپیٹل میں ایڈمٹ ہیں
اللہ تبارک وتعالیٰ شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔
حضرت کل بروز بروز پیر جمشید پور کے ایک جلسے میں سے واپس جاتے وقت ٹرین میں تکلیف محسوس ہونے پر دھنباد اسٹیشن پر اتر کر دھنباد کے علماء کرام کی مدد سے پاٹلی پوترا ہاسپیٹل دھنباد میں ایڈمٹ ہوے جہاں ابھی کچھ راحت ہے icu میں بھرتی ہیں علاجِ چل رہا ہے بس آپ حضرات دعا کریں ڈاکٹروں نے بتایا ہاڈ اٹیک آیا ہے ابھی جانچ وغیرہ ہونے والا ہے گھر سے بھائی لوگ پہونچ گئے ہیں
آپ حضرات سے صرف دعا کی درخواست ہے

محمد اظہار رضا قادری

अल-सऊदी अरब)अनुवाद: वज़ीर ने रिवायत किया है कि एक व्यक्ति पैगंबर मुहम्मद (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) के पास आया और कहा: ह...
03/09/2025

अल-सऊदी अरब)

अनुवाद: वज़ीर ने रिवायत किया है कि एक व्यक्ति पैगंबर मुहम्मद (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) के पास आया और कहा: हे अल्लाह के रसूल! हम अज्ञानता और मूर्तिपूजा में लिप्त लोग थे। हम अपने बच्चों को मार डालते थे। मेरी एक बेटी थी। जब वह बड़ी हुई, तो मेरे बुलाने पर वह खुश हो जाती थी। एक दिन मैंने उसे बुलाया और वह मेरे पीछे-पीछे चली। मैं चलता रहा और अपने क़बीले के एक कुएँ के पास पहुँचा, जो ज़्यादा दूर नहीं था। फिर मैंने उसका हाथ पकड़कर उसे कुएँ में डाल दिया। उसने मुझसे जो आखिरी शब्द कहे, वे थे: "ऐ मेरे पिता, ऐ मेरे पिता।" यह घटना सुनकर पैगंबर (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) रोने लगे। उनके आँसू बह निकले। सभा में बैठे एक और व्यक्ति ने उनसे कहा, "तुमने हमें पैगंबर (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) पर गर्व महसूस कराया है।" नबी (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) ने कथावाचक से कहा: "इससे कुछ मत कहो, यह किसी ऐसी बात के बारे में पूछ रहा है जो इसे परेशान कर रही है।" फिर उन्होंने कथावाचक से फिर पूछा, "मुझे अपनी कहानी सुनाओ।" उसने फिर कहानी सुनाई और तब तक रोया जब तक उसकी दाढ़ी से आँसू बहने नहीं लगे। फिर उन्होंने कथावाचक से कहा: अल्लाह ने अज्ञानी लोगों (उनके इस्लाम धर्म अपनाने के कारण) के सभी बुरे कर्मों को क्षमा कर दिया है, इसलिए अब नए कर्म शुरू करो।"

इस कथा के प्रसारण क्रम में सभी कथावाचक विश्वसनीय हैं, लेकिन यह कथा मुरसल है, जिसका अर्थ है कि कथावाचक एक अनुयायी है, और इसमें कोई सहाबी शामिल नहीं है। इस कथा में, कथा सुनने के बाद नबी (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) के रोने का उल्लेख है, कथावाचक का नहीं।

केवल अल्लाह ही सबसे अच्छा जानता है।

اپنے نام کے پہلے حرف کے مطابق درج تعداد میں نبی کریم ﷺ پر درود شریف پڑھیں:ا 👈🏻 ¹⁰ درودشریفب 👈🏻 ¹⁵ درودشریفپ 👈🏻 ⁵ درودشری...
03/09/2025

اپنے نام کے پہلے حرف کے مطابق درج تعداد میں نبی کریم ﷺ پر درود شریف پڑھیں:

ا 👈🏻 ¹⁰ درودشریف
ب 👈🏻 ¹⁵ درودشریف
پ 👈🏻 ⁵ درودشریف
ت 👈🏻 ¹⁷ درودشریف
ث 👈🏻 ²⁰ درودشریف
ج 👈🏻 ²² درودشریف
ح 👈🏻 ²⁵ درودشریف
خ 👈🏻 ⁹ درودشریف
د 👈🏻 ³⁰ درودشریف
ر 👈🏻 ³¹ درودشریف
ز 👈🏻 ¹⁹ درودشریف
س 👈🏻 ³ درودشریف
ش 👈🏻 ³² درودشریف
ص 👈🏻 ¹⁸ درودشریف
ط 👈🏻 ⁹ درودشریف
ظ 👈🏻 ³ درودشریف
ع 👈🏻 ¹³ درودشریف
غ 👈🏻 ¹⁴ درودشریف
ف 👈🏻 ² درودشریف
ق 👈🏻 ³² درودشریف
ک 👈🏻 ¹² درودشریف
گ 👈🏻 ²³ درودشریف
ل 👈🏻 ¹¹ درودشریف
م 👈🏻 ²² درودشریف
ن 👈🏻 ²⁶ درودشریف
و 👈🏻 ²¹ درودشریف
ه 👈🏻 ³¹ درودشریف
ی 👈🏻 ³⁷ درودشریف

سوچیں کہ اگر ہر کوئی اسے مختلف گروپوں میں شیئر کرے تو اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو کتنا اجر عطا کرے گا! 🌹❤️

1500 years of jashan e Milad un Nabi
30/08/2025

1500 years of jashan e Milad un Nabi

Eid ki nazam ki tartib
29/03/2025

Eid ki nazam ki tartib

Namaz Eid ki tartib
29/03/2025

Namaz Eid ki tartib

Address

Madhupur Deoghar
Madhupur
815353

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam Raza network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam Raza network:

Share

Category