Alamir Foundation public School system

Alamir Foundation public School system The shaheens Information about education.entertainment.

School timing in ramzan Mubarak
11/03/2024

School timing in ramzan Mubarak

Psl schedule
16/02/2024

Psl schedule

14/02/2024

آج جو کچھ کہوٹہ میں اساتذہ کرام کے ساتھ ہو رھا ھے۔ انتہاٸی افسوسناک اور شرمناک ھے۔ کرنل شبیر اعوان وہاں سے ایم پی اے کا انتخاب جیت چُکا تھا۔ جس کا باقاعدہ سرکاری سطح پر اعلان بھی ہو چُکا تھا لیکن انتخابات میں ہارے ہوٸے راجہ صغیر کو جتوانے کے لٸے RO دفتر میں جمع کرواٸے گٸے سِیل شُدہ تھیلے کھولے گٸے اور کرنل شبیر کے ووٹوں پر ایک سے زیادہ مُہریں مار کر مُسترد ظاہر کیا گیا۔ اور کرنل شبیر کے کم ووٹ ظاہر کر کے نٸے فارم 45 تیار کر کے پریزاٸیڈنگ افسر اور Sr APO کو اُن پر دستخط کرنے کے لٸے دباٶ ڈالا جا رھا ھے۔ لیکن الحمد لله ابھی تک کسی ایک بھی پریزاٸڈنگ نے ان جعلی فارم 45 پر دستخط نہیں کٸے۔ حکومتی مشینری ن لیگ کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور جتوانے کے لٸے اساتذہ کے شفاف دامن کو داغدار کرنے کے درپے ھے۔اپنی کیونٹی سے مُخلص تمام اساتذہ کرام کے اتحاد کا وقت ھے۔ آپ اپنے جاننے والے کہوٹہ کلر کے اساتذہ سے رابطہ کر لیں

Election duty na karny par seedha hawalat
06/02/2024

Election duty na karny par seedha hawalat

01/02/2024
01/02/2024

*تمام بینک 3 فروری سے 5 فروری تک بند رہیں گے۔*

*اسکے بعد 6 اور 7 فروری کو بینک کُھلیں گے*

*اور 8 تاریخ پھر بینک بند ہوں گے. 9 فروری جمعہ کو کھلیں گے 10 اور 11 فروری ہفتہ اتوار کو بند رہیں گے اور انشاءاللہ 12 فروری پیر کے روز کھلیں گے یعنی 10روز کے اندر صرف تین دن بینک کھلیں گے اور 7 دن بند رہیں گے شُکریہ*

School time changed from 1 Feb 2024
31/01/2024

School time changed from 1 Feb 2024

20/01/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی ، شعیب ملک نے دوسری شادی اداکارہ ثناء جاوید سے کی ہے ، شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی

| | | |

Address

Madhyamgram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alamir Foundation public School system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category